counter easy hit

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیلئے یورپین پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ ایک بار پھر یوئیفا پلیر آف دا ائیر بن گئے۔ لیک مارٹنز کو یوئیفا وومن پلیئیر آف ائیر کا ایوارڈ مل گیا۔

European Player of the Year award for star Footballer Cristiano Ronaldo

European Player of the Year award for star Footballer Cristiano Ronaldo

ایمسٹرڈیم: نہ لیونل میسی نہ ببفن، اس بار بھی یوئیفا پلیر آف دا ائیر بنے ہیں فٹبال کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو، ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر نے تیسری بار یورپین پلئیر آف دا ائیر کی ٹرافی اٹھالی۔ دوبار یوئیفا پلیرآف دا ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے بارسلونا کے میسی اس بار بھی اپنے حریف سے پیچھے رہ گئے۔ رونالڈو نے رواں برس ناصرف ریال میڈرڈ کو چمپنز لیگ کا مسلسل دوسری بار فاتح بنایا بلکہ 12 گول کر کے ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر بھی رہے۔ یوئیفا وومن پلئیر آف دی ائیر کے ایوارڈ کی حق دار بارسلونا کی لیک مارٹنزر ٹہریں، انہوں نے پرنائل ہارڈر اور سنفر مرزین کو مقابلے کی دوڑ سے باہر کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website