counter easy hit

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

Engineer Qamar-ul-Islam Raja removed from the public helplessness of NA 59 and circle 10واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا جارہا تھا اور گزشتہ روز چک بیلی خان میں ہونے والے جلسے کے بعد یہ امکانات پیدا ہوچکے تھے کہ مسلم لیگ نواز یہاں سے چودری نثار خان کو ٹکٹ جاری کرے گی یا پھر اس حلقے کو اوپن چھوڑ دیا جائے گا جس کے بعد سوشل میڈیا پر انجینئر قمر الاسلام راجہ اور چوہدری نثار علی خان کے حامیوں کے درمیان شدید لفظی جنگ دیکھنے کو ملی  تاہم اب یہ ابہام دور کرتے ہوئے انجینئر قمر الاسلام راجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے جاری بیان میں کہا  الحمد وا للہ تمام جھوٹ اور پرو پیگنڈے کا خاتمہ سات ٹکٹ اللہ پاک کے کرم سے کلرک کے بیٹے کے پاس ہیں دستخط بھی قائد محترم شیباز شریف کے ہیں۔ جس پھنے خان کو ضرورت ہو میرے کسی بھی سپورٹر سے رابطہ کر لے۔ لانگریوں کا داخلہ بند اس بیان کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے پاس موجود سات ٹکٹوں کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی