counter easy hit

پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال

اوسلو؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے – حالیہ واقعات سے تاثر ابھرتا ہے کہ ہمیں خطرات کا ادراک نہیں – ملک میں سیاسی انتشار زہر قاتل ثابت ہو سکتا ہے –

عمران خان عدلیہ اور نیب سے اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کروانے کی سازشیں کر رہے ہیں -لودھراں کا ضمنی الیکشن سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے -مسلم لیگ ن کو دبانا اور کمزور کرنا ممکن نہیں – ہم مشتعل نہیں ہونگے –

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website