counter easy hit

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی مخالف امیدوار دانیال چودھری کے خلاف انتخابی غداری دائر سماعت کیلئے منظور

حلقہ این اے 62 راولپنڈی میں قبل از انتخابات دھاندلی و قوانین کی خلاف ورزیاں، امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی مخالف امیدوار دانیال چودھری کے خلاف انتخابی غداری دائر سماعت کیلئے منظور
Election Commission approves candidate NA Asghar Ali Mubarak for hearing against NAB chief Danyal Chaudhryراولپنڈی؛ (پ، ر) انتخابات میں قبل از انتخابی دھاندلی و انتخابی قوانین کی خلاف ورزیا ں، امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کی مخالف امیدوار دانیال چودھری کے خلاف دائرانتخابی عذرداری ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان نے سماعت کیلئے منظور کر لی ھے واضح رھے کہ حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر سے مسلم لیگی متوقع امیدواردانیال چودھری کو پیر اٹھارہجون کو عید کی تعطیلات کے دوران بھی ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان نے طلب کر رکھا تھازارئع کے مطابق گزشتہ عید کے روز نون لیگی امیدواران قومی اسمبلی کو طلب کر کے سکروٹنی کا عمل مکمل کیا گیاجن میں ملک ابرار سابق ممبر قومی اسمبلی بھی شامل تھے ،راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر نے چیئرمین پیمرا اورمخالف امیدوار دانیال چودھری کے خلاف ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان کو عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد کی خلاف ورزی پر سخت آیکشن اور ناا ہلی کے لیے الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ھیں جو سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہیں، پیر اٹھارہ جون کو عید کی تعطیلات کے دوران ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان کے پاس سکروٹنی کا عمل کے دوران امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62راولپنڈی شہر نے اپنی شکایت میں استدعا کی کہ حلقہ این اے 62 میں آزاد انہ ،شفاف ،غیر جانبدارانہ انتخابات ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مانیٹرنگ ٹیم بھیجی جاۓ اور امیدوار دانیال چودھری کے کا غذات نامزدگی مسترد کئے جائیں درخواست گزار امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 نے کہا عام انتخابات کیلئے جاری ضابطہ اخلاق اور انتخابی قوانین پر عمل درآمد کروانا ریٹرننگ آفیسر راجہ محمّد اجمل خان کی قومی زمہ داری ھے اس لئے تمام امیدوارران کیلئے یکساں انتخابی ماحول یقینی بنایا جائے