counter easy hit

ایگون کلاسک: ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل

ثانیہ مرزا اور کوکو وینڈے ویگھے نے جمہوریہ چیک کی جوڑی لوسی سفاروا اور باربورا اسٹرائیکووا کو کوارٹر فائنل میں مات دی

Eagon Classic: Sania Mirza enters Women's doubles semi-finals

Eagon Classic: Sania Mirza enters Women’s doubles semi-finals

برمنگھم: سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایگون کلاسک ٹینس کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا اور ان کی امریکی پارٹنر کوکو وینڈے ویگھے نے جمہوریہ چیک کی جوڑی لوسی سفاروا اور باربورا اسٹرائیکووا کو کوارٹر فائنل میں اس وقت مات دی جب لوسی سفاروا انجری سے دوچار ہو گئیں۔ سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ کیسی ڈیلاکووا اور ایشلے بارٹی سے ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website