counter easy hit

جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سراج الحق خطاب کے لیے آئے تو سٹیج گر گیا ،اب جلسہ گاہ میں کیا ہو رہا ہے ؟جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

پشاور;مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران سٹیج گر گیا تاہم اس کے نتیجے میں سراج الحق سمیت دیگر رہنمامحفوظ رہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے جلسے کے دوران ضرورت سے زیادہ افراد سٹیج پر چڑھ گئے جس کے باعث سٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت جماعت اسلامی کی مقامی قیادت بھی گر گئی تاہم اس کے نتیجے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔سٹیج گرنے کے بعد وہاں موجود لوگوں نے گرنے والے افراد کو سنبھالا اور دوبارہ سٹیج لگا کر ایک بار پھر جلسے کا آغاز کردیا ۔