counter easy hit

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

Dubai, this, year, air, taxi, will , start, its, serviceبس،ٹرین اورجہاز کی بات پرانی ہوئی،اب آگئی ایئر ٹیکسی،جس کی آزمائشی سروس کا دبئی میں جلد آغاز ہوگا۔دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ایئر ٹیکسی کی آزمائشی سروس اس سال کے آخر تک شروع کردی جائےگی۔ایئر ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اہم بات یہ ہے کہ اس ٹیکسی میں بیٹھ کر اڑنے کے لیے کسی پائلٹ یا لائسنس کی ضرورت نہیں ۔اس ایئر ٹیکسی سے نہ ہی آلودگی پھیلنے کا خطرہ ہے، بس بجلی سے چلنےوالی اس آٹو پائلٹ ٹیکسی میں بیٹھیں اور اپنی منزل پر منٹوں میں پہنچیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website