counter easy hit

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ اسد عمر خود کو بہت اعلیٰ پائے کے ایماندار خیال کرتے ہیں۔ جب کہ دوبئ لیکس کسی ایٹمی حملے کی طرح پھینکی گئی اور روزانہ پریس کانفرنس کی گئی مگر جب عمرا ن خان کی بہن کی 40 ارب کی جائیداد نکلی آئی تو اب اسد عمر کی ایمانداری کہا ہے  ۔ پاکستانیوں کی جائیدادوں کیلئے تحریک چلائیں ۔ علیمہ خان کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لائیں ۔

DUBAI, LEAKES, IS, GONE, BACKWARD, ON, DISCOVERING, ALIMA KHAN'S, FORTY, BILLION, PROPERTY, SAYS, SULTANA ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, WOMEN WING, FRANCE

You must be logged in to post a comment Login