counter easy hit

پنڈی بھٹیاں:سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے اشتہاری ملزم سمیت5 ڈاکو گرفتار

پنڈی بھٹیاں:سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے اشتہاری ملزم سمیت5 ڈاکو گرفتار
DPO, Hafizabad, commanding , targetted, operation, in Pindi bhattian, and surroundings, wanted, and professional, criminals, arrested,پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نگرانی میں جلال پور بھٹیاں نے چھاپے مار کر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کو لیا پو لیس کے مطابق طافو ڈکیت گروہ کے 4افراد ندیم،خلیل،کالو خان،الطاف کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website