counter easy hit

ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

لودھراں: سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

Domestic politics got tremendousنجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے پر لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ لر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے وعدہ کیا تھا کہ جنرل الیکشن کی ٹکٹ دی جائے گی جبکہ اب ہمارے ساتھ وعدہ خلافی کی گئی ہے۔پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے عام انتخابات میں ن لیگ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ وہ جہانگیر ترین سے بھی رابطے میں اور ممکن ہے وہ پاکستان تحریک انصاف میں ہی شمولیت کا اعلان کر دیں۔یاد رہے کہ پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کی نااہلی کے ان کے بیٹے علی ترین کو ضمنی انتخابات میں شکست دے چکے ہیں۔