counter easy hit

ٹھو کریں کھا کے وہ خو د ہی سنبھل جا ئے گا

Do they fall

Do they fall

ٹھو کریں کھا کے وہ خو د ہی سنبھل جا ئے گا
را ستہ اس کا آگے نکل جا ئے گا

کیا خبر تھی وہ اتنا بد ل جا ئے گا
وقت کا وار اس پر بھی چل جا ئے گا

اِک خلش اس کو تڑ پا ئے گی عمر بھر
و ہ سمجھتا ہے کا نٹا نکل جا ئے گا

ریت کی تہہ میں چہرہ چھپا ئے ر کھو
آ فتو ں کا یہ طو فان ٹل جا ئے گا

آ پ کب تک سنا تے رہینگے مجھے
کیا فسا نو ں سے یہ دل بہل جا ئے گا ؟

عکسِ آ ئینہ پر نا ز اتنا نہ کر
دو پہر کا یہ سو رج بھی ڈھل جا ئے گا

اس کی بستی میں کیسی کشش ہے فرحٓ
دل ٹھہر نے کو خو د ہی مچل جا ئے گا