counter easy hit

میری ناک کو مسئلہ نہ بنائیں ، بالکل اصلی ہے، پریانکا چوپڑا

بالی وڈ اداکارہ نے ٹی وی شو میں اپنی ناک کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا دو ٹوک جواب دے دیا، ان کا کہنا تھ اکہ پریانکا کی ناک کا مسئلہ نہ بنائیں، ان کی ناک اصلی ہے۔

Do not make problem of my nose, absolutely real, Priyanka Chopra

Do not make problem of my nose, absolutely real, Priyanka Chopra

دیسی گرل نے ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ فلموں میں آنے سے پہلے جب وہ ایک پروڈیوسر سے ملیں تو اس نے انکشاف کیا کہ پریانکا میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔ یہاں تک کہ پریانکا کی ناک کے بارے میں بھی رائے دی کہ یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اس پر میزبان نے یہ سوال بھی کرڈالا کہ کیا پریانکا کی ناک اصلی ہے یا کسی سرجری سے گزری ہے؟ پریانکا نے قہقہوں کے درمیان بتایا کہ ان کی ناک بالکل اصلی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website