counter easy hit

پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ اداکارہ لیلیٰ کی خودکشی کی کوشش

لاہور: پاکستانی معروف فلم سٹار اداکارہ لیلی کی سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔

Dishearted on money fraud actress Laila suicide attemptتفصیلات کے مطابق فلم سٹار لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی جس پر فورا سے کچھ لوگوں نے بھاگ کر لیلی کو خودکشی کرنے سے بچا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار لیلی کے ساتھ پیسوں کا فراڈ کیا گیا ہے جس پر انہوں نے آواز اٹھانا چاہی لیکن کسی نے بھی اس کی بات پر توجہ نہیں دی، لیلی نے آخر کار خود کشی کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا جسے لوگوں نے نا کام بنا دیا۔