counter easy hit

ڈی جی خان:آپریشن ردالفساد،5دہشت گرد ہلاک ،ایک سپاہی شہید

DERA, GHAZI, KHAN, OPERATION, RADD UL FASAAD, CONTINUES, KILLED, SEVERAL, TERRORISTS, AND, SECURITY, OFFICIAL, KILLED, ALSO ڈیرہ غازی کے قبائلی علاقے چھیراتھل میں آپریشن ردالفساد کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا،5دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز نے آپریشن ردالفساد کے تحت صبح سویرے ڈیرہ غازی میں کارروائی کی اور مقابلے میں 5دہشت گرد ہلاک کردئیے۔آئی ایس پی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی کامران شہید جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز ہارون زخمی ہوئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website