counter easy hit

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لیے بے حد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔

Demonstrating rope jumping with a small fairy skillننھی پری کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جس نے تیز ترین رفتارسے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے بڑوں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

جی ہاں چین سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی نہ صرف تیز ترین رفتار سے رسی پھلانگنے میں ماہر ہے بلکہ ایک منٹ میں 163بار رسی کود سکتی ہے۔

رسی پھلانگنے کی شوقین یہ ننھی پری نے نہ صرف اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی بچی کی مہارت اور شوق کو سراہے بغیر رہ نہ سکے۔