counter easy hit

ڈین جونز افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے

کابل: افغانستان نے سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز کو اپنا عبوری کوچ مقرر کردیا تاہم وہ آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

Dean Jones will coach the Afghan teamڈین جونز نے گزشتہ ماہ شپاگیزا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران کابل کا دورہ کیا اور وہاں پر کمنٹری کی تھی، وہ 20 سے 23 اکتوبر تک شیڈول چار روزہ انٹرکانٹی نینٹل میچ کیلیے ٹیم کوجوائن کریں گے۔ افغان بورڈ کا کہنا ہے کہ اس میچ کے بعد دونوں فریقین کے درمیان طویل المدتی معاہدے پر بات ہوگی۔

You must be logged in to post a comment Login