counter easy hit

کرک انفو کا تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان

CRICINFO, ANNOUNCED, RATINGS, IN, ALL, THREE, FORMATSکرکٹ کی معروف ویب سائٹ کی جانب سے سال کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں حسن علی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم میں شامل، جبکہ بابر اعظم ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔سال 2017 جس میں ٹیم پاکستان نے بہت سے کامیابیاں سمیٹیں ،کسی میچ میں حسن علی نے کمال دکھایا، توکسی میچ میں بابراعظم نے بلا گھمایا۔

CRICINFO, ANNOUNCED, RATINGS, IN, ALL, THREE, FORMATS

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ٹیمیں تشکیل دی ، تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی نوجوان حسن علی ٹی 20 اور ون ڈے دونوں ٹیموں میں شامل ہیں، حسن نے سال 2017 میں سب سے زیادہ 45وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ 46 وکٹیں لے کر ٹی 20ٹیم کا بھی انتخاب بنے۔ون ڈے کرکٹ میں 872رنز بنانے والے بابر اعظم بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں جبکہ ون ڈے ٹیم میں بھارت، پاکستان، جنوبی افریقا، انگلینڈ اور افغانستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں تاہم ٹی 20ٹیم میں ویسٹ انڈین چھائے ہوئے ہیں البتہ ٹیسٹ ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا۔

CRICINFO, ANNOUNCED, RATINGS, IN, ALL, THREE, FORMATS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website