counter easy hit

کوئی پاگل ہی ہو گا جو موجودہ الیکشن کمیشن کے زیر نگرانی انتخابات میں حصہ لے گا: عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے الیکشن لڑنے کے چیلنج نے کپتان کے لئے پریشانی بڑھا دی۔ عمران خان کو فکر کھلاڑیوں کی نہیں بلکہ امپائر کی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انصاف کا نظام طاقت ور، ظالم اور مجرموں کو پروٹیکٹ کرتا ہے جبکہ کمزور کیخلاف ہے۔ جہانگیر ترین کو انصاف لینے میں دو کروڑ جبکہ میرے 26 لاکھ روپے لگے۔

عام آدمی ایسے کرپٹ سسٹم میں کیسے الیکشن لڑ سکتا ہے۔ کاظم ملک نے لکھا کہ چیئرمین نادرا نے (ن) لیگ کو بچانے کی کوشش کیں۔