counter easy hit

کرپشن شریف برادران کی سرشت میں شامل، وزراء کو بھی کھلی چھوٹ ہے، چوہدری اکرم وسان

ch-akram-wasan-pml-q-france

Corruption is in the formation of Sharief Brothers, Their Ministers are also rein, Chaudhry Akram Wasan

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے نائب صدر چوہدری اکرم وسان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کے اپنی خاندانی دولت کے ذرائع پر بیان نہیں ملتے ایک بھائی کہتا ہے ہمارا باپ نہائت غریب تھا اور اس نے محنت کر کے اتفاق فائونڈری کھڑی کی۔ دوسرا بھائی کہتا ہے ہمارا خاندان بہت گنے چنے امیر کبیر خاندانوں میں سے تھا۔ کس کا یقین کیا جائے اور کس کا نہٰیں یہ ان کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔
، کرپشن ان کی فطرت ہے پاکستان کرپشن کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہا ہے جس میں ہر وزیر کو کھل چھوٹ ہے۔ پنجاب میں جاری تمام منصوبے کرپشن کا شکار ہیں اور ان کی تکمیل کابھی اب کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ آنے والی حکومت کیلئے شریف برادران ایک ایسا پھندا تیار کر کے جار ہے ہیں جو کبھی اس میں سے نہیں نکل سکے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website