counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے راہنما سید زاہد عباس شاہ کو پی پی جرمنی کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ، قاری فاروق احمد 

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے نو منتخب صدر زاید عباس شاہ صاحب کو قاری فاروق احمد صاحب نے دلی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ جانثار جیالوں میں شامل ہیں جنہوں نے ہر کڑے وقت میں پارٹی کا ساتھ بھی دیا ہے اور پارٹی پر تن من دھن سے جان بھی نچھاور کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

congratulations, to, syed zahid abbas shah, on, electing, as, president, ppp, germany