counter easy hit

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

coming, year, seven, to, eight, matches, of, PSL, will, be, played, in, Pakistan, Najam Sethiچیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے 7تا 8 میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے،پاکستان نے دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔نجم سیٹھی کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 8 سال میں دیگر ممالک نے اپنی لیگز بنالی تھیں، پاکستان میں لیگزنہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو فارمیٹ سمجھ نہیں آرہا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website