counter easy hit

کولوراڈو: مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کوگرفتار کرلیا گیا ۔

Colorado: Attack on mosque and Islamic center, suspect arrested

Colorado: Attack on mosque and Islamic center, suspect arrested

پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں نفرت انگیز واقعات کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کولوراڈو کے علاقے فورٹ کولنز کے اسلامک سینٹراور مسجد میں نفرت انگیز واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، ایک مشتبہ شخص نے مسجد میں گھس کراس کے فرنیچر توڑدیا اور اسلامک سینٹر کی کھڑکیوں اور دروازے کو بھی نقصان پہنچایا ۔ پولیس کے مطابق 35سالہ شخص پر مجرمانہ فساد،کسی املاک میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے، تعصب کی حوصلہ افزائی کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website