counter easy hit

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں Clarified marathon in Moscow, on the other hand, the colors of the arts were scatteredدوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی عزم کا اظہارکیا۔اس موقعے پر مارچنگ بینڈز اور ڈانسنگ مقابلوں کا بھی انتظام کیا گیا تھا اور نوجوانوں سمیت بچوں کی بھی بڑی تعدادنے اس ایونٹ میں شرکت کی۔