counter easy hit

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

Civil aviation job removed employees protest outside the New Islamabad airportاسلام آباد: (مدثر اقبال) مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں ہمیں بغیر کسی وجہ کے نکال دیا گیا کچھ بتایا بھی نہیں گیا،ملازمین رحمتوں اور برکتوں والے ماہ صیام میں ایوی ایشن والے انسانیت بھول گئے،ملازمین ملازمین کا چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹو لینے کا مطالبہ