counter easy hit

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔

Chinese teens' reinforced dance performancesجی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس گروپ نے ایک رئیلٹی شو میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے منفرد انداز اپنایا اورروبوٹ بن کر نہ صرف انٹری دی بلکہ مشینی انداز میں خوب ڈانس اسٹیپ بھی دیئے ۔

یوں روبوٹس کو ڈانس کرتے دیکھ ججز سمیت شائقین بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔