counter easy hit

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

بیجنگ ; چینی شہری کی انوکھی آخری خواہش پر اسے اس کی پسندیدہ کار سمیت دفنایا گیا۔چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر Chinese citizen was buried with a carوائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر والوں نے پورا کر دیا۔کار سمیت مٹی میں دفنانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔