counter easy hit

چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک

شنگھائی: چین میں ٹرک پر نصب کرین خوفناک حادثے کا باعث بن گئی، ایک جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کو گرایا اور پھر ایک ٹرک کو تباہ کر دیا۔ حادثے میں خوش قسمت موٹرسائیکلسٹ بچ گیا لیکن ٹرک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔

China: Crash mounted on a truck destroyed a crash, motorcycle and truck, driver diedواقعے کی فوٹیج ایک سیکورٹی کیمرے نے بنائی۔ ٹرک پر نصب کرین اچانک کھل گئی اور سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کو لگی۔ کرین نے موٹرسائیکل کے پیچھے آنے والے ٹرک کو اڑا دیا جو سڑک پر گرے موٹرسائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا۔ موٹرسائیکلسٹ تو خوش قسمتی سے اس حادثے میں بچ گیا لیکن ٹرک ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔