counter easy hit

امریکا میں بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل گئے

امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات نے بچوں کی نظموں کے معنی ہی بدل دیے،ایک کنڈرگارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر چسپاں نظم Children in school changed the meaning of childrenنے ماؤں کا دل دہلادیا۔امریکا کے اکثر پبلک اسکولوں میں اب سیفٹی رولز سکھائے جارہے ہیںلیکن ایک کنڈر گارٹن اسکول کے نوٹس بورڈ پر لکھی نظم نے والدین کو اداس کردیا۔اس نظم میں لکھا ہےدروازے کو بند کردیں، لائٹس بھی آف کردیںبالکل چُپ رہیں ، ڈیسک کے پیچھے چُھپ جائیںاس نظم پر دل گرفتہ ایک ماں نے سوشل میڈیا پر لکھا، ایسی نظم بچوں کے اسکول میں نہیں ہونا چاہیے۔