counter easy hit

‘چوہدری نثار نواز شریف کے زیادہ گہرے دوست، ہمیشہ میری شکایت کی’

لاہور:  شہباز شریف کا کہنا ہے چودھری نثار بڑے میاں صاحب کے زیادہ گہرے دوست ہیں، انہوں نے بڑے میاں صاحب سے ہمیشہ میری شکایت لگائی۔ انہوں نے کہا چودھری نثار میں بچپنہ موجود ہے، وہ ناراض ضرور ہیں لیکن اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔

'Chaudhry Nisar Nawaz Sharif's deepest friend, always complained to me'یاد رہے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مسلم لیگ ن نے 24 رکنی صوبائی پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا مگر چوہدری نثار کو بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ پنجاب کا سربراہ مقرر کیا گیا جبکہ دیگر ممبرز میں مریم نواز، حمزہ شہباز، راجہ ظفر الحق، شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور احسن اقبال شامل ہیں۔

24 رکنی صوبائی پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفیکشن بھی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہی جاری کیا