counter easy hit

خبر غم : چوہدری ممتاز پکھوووال اور چوہدری اعجاز پکھووال کے ماموں حاجی فضل آف شیر گڑھ پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ پیرس میں مقیم سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت

خبر غم: چوہدری ممتاز پکھوووال  اور چوہدری اعجاز پکھووال  کے ماموں حاجی فضل  آف شیر گڑھ  پاکستا ن میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ پیرس میں مقیمسیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت

Chaudhry Mumtaz Pukhulwal and Chaudhry Ejaz Bukhawal uncle died in Pakistan

Chaudhry Mumtaz Pukhulwal and Chaudhry Ejaz Bukhawal uncle died in Pakistan

پیرس:(یس اردو نیوز) افسوسناک خبر چوہدری ممتاز پکھوووال  اور چوہدری اعجاز پکھووال  کے ماموں حاجی فضل  آف شیر گڑھ  پاکستا ن میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ پیرس میں مقیم سیاسی و سماجی راہنمائوں اور انکے دوست احباب  نے ان کے گھر جا کر ان سے  تعزیت کی  اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ انکے علاوہ معروف کاروباری و سیاسی و  سماجی شخصیات  چوہدری اقبال خونن، چوہدری غضنفر، چوہدری منور جٹ، قاری فاروق احمد نے ان سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور اعلیٰ درجات کیلئے  فاتحہ خوانی کی اور اجتماعی دعا کی۔ اور چوہدری ممتاز پاکستان میں ہیں اوران کا نمبر یہ ہے۔

00 92 308 0088008

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website