counter easy hit

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے وژن! چیئرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی فوکس نیوز اینکر کو دو ٹوک جوابات دے کر لاجواب کر دیا!

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے وژن! چیئرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی فوکس نیوز اینکر کو دو ٹوک جوابات دے کر لاجواب کر دیا!

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) طالبان اور مجاہدین پاکستان نے نہیں امریکہ نے بنائے، امریکہ نے افغان جنگ میں پاکستان کو زبردستی دھکیلا، امریکہ نے مجاہدین کی مدد کیلئے پاکستان کی ریاست کو مجبور کیا، میری ماں نے صدر بش کو خبردار کیا تھا کہ امریکہ نجی لشکر نہ بنائے، میری ماں نے بش کو کہا تھا کہ ایسی بلا مت بناؤ، جو بعد میں آپ کے گلے پڑ جائے، دہشتگردوں نے سب سے زیادہ پاکستانیوں کا قتل کیا ہے، دہشتگردی کی اس جنگ میں اتنے امریکی نہیں مرے جتنے پاکستانی شہید ہوئے، پاکستان نے دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسے کم کر دیا ہے، افغانستان کا 75 فیصد علاقہ آج بھی افغان حکومت کے کنٹرول میں نہیں، افغان، امریکہ اور نیٹو فورسز سب ملکر بھی افغانستان سے دہشتگردی کا مقابلہ نہیں کر سکے، آپ توقع کرتے ہیں پاکستان تن تنہا دہشتگردی کا خاتمہ کرے، صدر ٹرمپ نے 30 ارب ڈالر کا طعنہ دے کر مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کے دل دکھائے ہیں، ہمیں امداد نہ دینا امریکہ کا حق ہے لیکن کولیشن سپورٹ فنڈ کیسے روکا جا سکتا ہے؟

(بلاول بھٹو زداری کا فوکس نیوز پر انٹرویو)

https://www.facebook.com/PPPMCCS/videos/1738637462864814/