counter easy hit

جس طرح غیر جمہوری طاقتوں نے ایک پارٹی کو نشانہ بنانے کیلئے ہر اوچھا حربہ استعمال کیا ہے اس کی بھی کوئی مثال نہیں اور جس طرح اسکے خلاف میرا لیڈر سینہ سپر ہے اس کی بھی کوئی نظیر نہیں، چوہدری سجاد نمبردار

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ غیر جمہوری قوتوں کو للکارنے کیلئے کم از کم نواز شریف جیسا حوصلہ چاہیے جس نے اپنی بیٹی اور بیمار اہلیہ کے ساتھ کڑی آزمائش کے وقت میں فولادی اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے ان قوتوں کو للکارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاریخ یاد رکھے گی ایسا حوصلہ آج تک کسی سیاسی راہنما نے نہیں دکھایا جس نے بیک وقت لوکل اور بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کو للکارا ہو اور اسکے خلاف کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہو۔
CH SAJJAD NUMBERDAR, VICE, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website