counter easy hit

چوہدری قمر الزماں کائرہ کی قیادت میں پی پی وسطی پنجاب  متحد ہوکر مضبوط ترین ہوچکی ہے، چوہدری ماجد فاروق پسوال

چوہدری قمر الزماں کائرہ کی قیادت میں پی پی وسطی پنجاب  متحد ہوکر مضبوط ترین ہوچکی ہے، چوہدری ماجد فاروق پسوال

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے مرکزی راہنما چوہدری ماجد فاروق پسوال نے کہا ہے کہ چوہدری قمر الزمان کائرہ جیسا لیڈر کسی پارٹی میں نہیں  انہوں نے اپنی خندہ پیشانی اور سشتہ گفتگو کے ساتھ بڑے بڑے سیاسی معرکے سر کیے ہیں ۔ پیپلز پارٹی پنجاب ان کی قیادت میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ہمہ وقت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہتی ہے، پارٹی قیادت کے احکامات کی روشنی میں تمام ترتنظیمی امور انجام دیے جارہے ہیں  اور مزید منصوبے زیر غور ہیں ، تمام کارکنوں کی فلاح و بہبود ترجیحات میں شامل ہیں

CH. majid farooq, SENIOR, LEADER, PPP, CENTRAL, PUNJAB