counter easy hit

چوہدری محمد آصف گورسی کی چیئرمین یاسر اقبال سے خصوصی ملاقات۔

لالہ موسی۔ چوہدری محمد آصف گورسی نے یونین کونسل 86 ٹھیکریاں کے چیئرمین چوہدری یاسر اقبال کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور موجوہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

Ch Asif Meet with Yasir Iqbal

Ch Asif Meet with Yasir Iqbal