counter easy hit

حکومت نے 100 دن میں ہندوستانی 70 سالہ بالادستی کے خواب کو کچل دیا، عالمی سطح پر تنہائی کا خاتمہ اور قومی یکجہتی کا حصول بہت بڑی کامیابیاں ہیں، چوہدری افضل لنگاہ

حکومت نے 100 دن میں ہندوستانی 70 سالہ بالادستی کے خواب کو کچل دیا، عالمی سطح پر تنہائی کا خاتمہ اور قومی یکجہتی کا حصول بہت بڑی کامیابیاں ہیں، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے 100 دن میں ہندوستانی 70 سالہ بالادستی کے خواب کو کچل دیا، عالمی سطح پر تنہائی کا خاتمہ اور قومی یکجہتی کا حصول بہت بڑی کامیابیاں ہیں۔ پی ٹی آئی سے سو دن کا حساب مانگنے والی پیپلزپارٹی کو چاہیے کہ وہ سندھ حکومت کی کارکردگی کو بھی عوام کے سامنے رکھیں۔ میرے خیال سے عمران خان کی حکومت کے سودن نواز شریف اور زرداری کی پوری حکومتوں سے بہتر ہے

CH AFZAL LANGAH, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, ON, 100, DAYS, OF, PM, IMRAN KHAN