counter easy hit

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

پیرس(ایس ایم حسنین)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں ان کے پاکستان مسلم لیگ ق کا صدر منتخب ہونے پر کارکنوں میں نہائت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
ہم جناب چوہری پرویز الہی کو اس اعلیٰ منصب پر انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

ch-abdur-rauf-doga_20-10-2016

ch-abdur-rauf-doga_20-10-2016

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website