counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

وزیراعظم کی کرپشن چھپانے کیلئے جمائما کے گھر کے باہر احتجاج ہوا: عمران خان

وزیراعظم کی کرپشن چھپانے کیلئے جمائما کے گھر کے باہر احتجاج ہوا: عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن چھپانے کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں۔ نواز لیگ نے مجھے چپ کرانے کیلئے جمائما کی والدہ کے گھر کے سامنے احتجاج کیا۔ کہتے ہیں کہ دہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہیے۔ برمنگھم: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]

لندن: کپتان زیک گولڈ کی انتخابی مہم چلانے میں مصروف

لندن: کپتان زیک گولڈ کی انتخابی مہم چلانے میں مصروف

عمران خان آج کل برطانیہ میں موجود ہیں، اپنی سیاسی سرگرمیوں اور فنڈ ریزنگ کے علاوہ وہ اپنی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور لندن کی میئ شپ کے امیدوار زیک گولڈ اسمتھ کیلئے بھی بھرپور مہم چلا رہے ہیں۔ لندن: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے برطانیہ کی […]

شہزادی کیٹ پرنس ولیم پر سبقت لے گئیں

شہزادی کیٹ پرنس ولیم پر سبقت لے گئیں

برطانیہ کی شہزادی کیٹ میڈلٹن لاکھوں خواتین کیلئے ٹرینڈ سیٹر کی حیثیت کی حامل ہیں، جدید فیشن پر عبور رکھنے والی کیٹ جسمانی طور پر بھی سپر فٹ ہیں، جس کا ثبوت انھوں نے اپنے حالیہ دورہ بھوٹان میں دیا۔ تھمپو: (یس اُردو) برطانیہ کا شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن آج کل […]

جنوبی جاپان میں پھر 7.3 شدت کا زلزلہ، 18 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی

جنوبی جاپان میں پھر 7.3 شدت کا زلزلہ، 18 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی

قدرتی آفت کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی جبکہ 1500 زخمی ہیں ٹوکیو (یس اُردو) جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی ، 1500 زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی […]

اسپین کے وزیر بھی مستعفی، نواز شریف کو صورتحال کا ادراک کیوں نہیں: کپتان

اسپین کے وزیر بھی مستعفی، نواز شریف کو صورتحال کا ادراک کیوں نہیں: کپتان

عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے لندن میں بین الاقوامی آڈٹ کمپنیوں سے ملاقاتیں شروع کر دیں، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ بھی دہرایا ہے، کہتے ہیں اسپین کے وزیر نے بھی استعفیٰ دے دیا، نواز شریف کو صورتحال کا ادراک کیوں نہیں۔ لندن: (یس اُردو) پی ٹی آئی چیئرمین […]

کشمیر: جنسی حملے کی شکار لڑکی گرفتار، تھانے میں بند

کشمیر: جنسی حملے کی شکار لڑکی گرفتار، تھانے میں بند

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں جنسی زیادتی کی شکار 17 سالہ لڑکی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ سرینگر: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سترہ سالہ سکول طالبہ پر ایک فوجی اہلکار نے جنسی حملہ کیا جس کے بعد لوگوں نے مظاہرے کئے۔ اس […]

مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر دیا

مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر دیا

امریکا کی مشہور کمپنی مائیکروسافٹ نے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے پر امریکی حکومت کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اپردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور کمپنی مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت پر ایک مدقمہ دائر کر دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

سعودی عرب اور یمن میں بارشوں سے 42 ہلاکتیں

سعودی عرب اور یمن میں بارشوں سے 42 ہلاکتیں

سعودی حکام کے مطابق ریاض ، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، جازان سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ، متاثرہ علاقوں میں سکول بند ریاض (یس اُردو) سعودی عرب اور یمن میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد بیالیس ہو گئی ۔ دونوں ملکوں کے […]

بھارت کا جنگی جنون جاری، پاکستانی سرحد کے قریب فوجی مشقیں شروع

بھارت کا جنگی جنون جاری، پاکستانی سرحد کے قریب فوجی مشقیں شروع

بھارتی میڈٰیا کے مطابق “شتروجیت” کے نام سے جاری مشقوں میں جوہری ، حیاتیاتی اور کیمیائی حملے سے بچاؤ کی تربیت دی جا رہی ہےتھر (یس اُردو) بھارت کا جنگی جنون پھر بڑھنے لگا ، پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں فوجی مشقیں شروع کر دیں ۔بھارتی میڈٰیا کے مطابق یہ مشقیں “شتروجیت” کے […]

لندن: نوعمر بچہ ذہانت میں آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سے بھی آگے

لندن: نوعمر بچہ ذہانت میں آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سے بھی آگے

برطانوی نو عمر بچے اوم امین نے ہائی آئی کیو سوسائٹی مینسا کے ٹیسٹ میں ایک سو باسٹھ پوائنٹس اسکور کیے ہیں لندن (یس اُردو) برطانوی نو عمر بچے اوم امین نے ذہانت میں آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ اوم امین نے ہائی آئی کیو سوسائٹی مینسا کے ٹیسٹ […]

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہر

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہر

دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف ، لائی فائی کی سپیڈ وائی فائی کے مقابلے میں زیادہ زیادہ ہے دبئی (یس اُردو) دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا کا پہلا […]

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ، 11 افراد گرفتار

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ، 11 افراد گرفتار

نیویارک کے گرینڈ سینٹرل ٹرمینل کے قریب واقع ہوٹل میں سیکڑوں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نفرت انگیز بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا نیویارک (یس اُردو) امریکا میں ری پبلکن کے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، پولیس نے گیارہ افراد کو گرفتار کر […]

امریکا: مختلف شہروں میں ورکرز کا احتجاج ، اجرت بڑھانے کا مطالبہ

امریکا: مختلف شہروں میں ورکرز کا احتجاج ، اجرت بڑھانے کا مطالبہ

لاس اینجلس میں ورکرز کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ان کی تنخواہ نہ بڑھائی گئی تو انڈسٹری کو بند کر دیا جائے گا لاس اینجلس (یس اُردو) امریکا کے مختلف شہروں میں ورکرز نے احتجاج کیا ، انکا مطالبہ تھا کہ انہیں کم از کم تنخواہ 15 ڈالر فی گھنٹہ دی جائے […]

پاناما لیکس پر کسی بھی قسم کے الزامات کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے :امریکہ

پاناما لیکس پر کسی بھی قسم کے الزامات کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے :امریکہ

تمام جنگجو گروپوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ، نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرنا پاکستانی عوام کا حق ہے :جان کربی واشنگٹن (یس اُردو) امریکا کا کہنا ہے وزیر اعظم نواز شریف پر پاناما لیکس کے الزامات پر کسی بھی اقدام کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے ، جان کربی کہتے ہیں پاکستان […]

شمسی توانائی سے اڑنے والا سولر امپلس ٹو ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار

شمسی توانائی سے اڑنے والا سولر امپلس ٹو ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار

گزشتہ برس ایک سو اٹھارہ گھنٹے کے مسلسل سفر کے باعث اسکی بیٹریوں کو نقصان پہنچا تھا۔ ہوائی: (یس اُردو) شمسی توانائی سے اڑنے والا سولر امپلس ٹو طیارہ ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے۔ گزشتہ برس دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن پر روانہ ہونے والا جہاز جولائی میں جاپان سے […]

جاپان میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 9 افراد ہلاک، 700 زخمی

جاپان میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 9 افراد ہلاک، 700 زخمی

جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں چھ اعشایہ چار شدت کے زلزلے سے اب تک نو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ سات سو سے زائد افراد زخمی ہیں. ٹوکیو: (یس اُردو) مقامی میڈیا کے مطابق زلزلہ رات نو بجکر چھبیس منٹ پر آیا جو تقریباً بیس سیکنڈ تک جاری رہا۔ کماموٹو کا […]

عراقی پارلیمنٹ تحلیل، اسپیکر کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

عراقی پارلیمنٹ تحلیل، اسپیکر کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا۔ پارلیمنٹ کے نئی کابینہ کی تشکیل پر اختلافات کے بعد اسپیکر سلیم الجبوری نے پارلیمان کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ بغداد: (یس اُردو) وزرا پر بدعنوانی کے الزامات پر وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنی کابینہ میں تبدیلی کی اور […]

پاناما لیکس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقات ہوں تو دھرنا نہیں ہو گا: عمران خان

پاناما لیکس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقات ہوں تو دھرنا نہیں ہو گا: عمران خان

عمران خان نے کہا پاناما لیکس کے معاملے پر انصاف نہ ملا تو دھرنا آخری آپشن ہو گا۔ کہتے ہیں چودھری نثار سے طیارے میں 24 اپریل کے جلسے پر بات ہوئی۔ لندن: (یس اُردو) ہیتھرو ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا پوری دنیامیں پاناما […]

امریکی کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین ڈالر ٹیکس ہیونز میں چھپا رکھے ہیں، آکسفیم رپورٹ

امریکی کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین ڈالر ٹیکس ہیونز میں چھپا رکھے ہیں، آکسفیم رپورٹ

پاناما لیکس نے جب پوری دنیا میں ہلچل مچائی لیکن کسی امریکی کا نام اس میں نہ آیا تاہم عالمی تنظیم آکسفیم میں امریکی کاروباری اداروں کا نام آگیا لندن (یس اُردو) پانامہ لیکس کے بعد غربت کےخاتمے کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم آکسفیم کے انکشافات سامنے آگئے ، آکسفیم کا کہنا ہے […]

پاناما: پولیس کا موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ

پاناما: پولیس کا موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ

پاناما کے حکام کا کہنا ہے کہ اس چھاپے میں دستاویزات سمیت متعدد ڈیجیٹل فائلز بھی قبضے میں لی گئی ، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئیپاناما (یس اُردو) پاناما میں پولیس نے موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے جبکہ ستائیس گھنٹے طویل تفتیش میں متعدد دستاویزات قبضے میں لیے گئے […]

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کی شہادت کے بعد صورتحال کشیدہ ، کرفیو نافذ

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کی شہادت کے بعد صورتحال کشیدہ ، کرفیو نافذ

دو روز قبل نہتے کشمیری مظاہرین پر غاصب بھارتی افواج نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد شہید ہو گئے تھےسری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں چار بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے بعد صورتحال کشیدہ ہے ، سری نگر سمیت وادی کے کئی علاقوں […]

ایرانی صدر روحانی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

ایرانی صدر روحانی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

ایرانی صدر حسن روحانی او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچے ہیں۔ استنبول: (یس اُردو) ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے۔ ایرانی صدر آج سے استنبول شروع ہونے والے اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ اس موقع پر […]