counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، طورخم سرحد کھولنے کا اعلان

پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، طورخم سرحد کھولنے کا اعلان

پاک افغان حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پانچ دن سے بند طورخم سرحد کھولنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ طورخم شہر میں کرفیو بھی ختم کر دیا گیا۔ طورخم: (یس اُردو ) دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سرحد آج صبح […]

طورخم بارڈر پر پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

طورخم بارڈر پر پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ فریقین اپنے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔ طورخم: (یس اُردو) طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کا دوسرا دور ہوا۔ جس میں طورخم بارڈر پر پاکستان کی جانب سے گیٹ کی […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر تشویش ہے، امریکہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر تشویش ہے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے اس مسئلے میں امریکا ثالث کا کردار ادا نہیں کر رہا ہے۔ دونوں ملک خود اس مسئلے کا حل تلاش کریں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھنا چاہتا۔ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات […]

صحارا ریگستان سے 34 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

صحارا ریگستان سے 34 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

حکام کے مطابق بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ تارکین وطن انسانی سمگلروں کے چھوڑ جانے کے بعد پیاس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں نیامی (یس اُردو) افریقی ملک نائجر کا کہنا ہے کہ صحارا ریگستان میں چونتیس تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں جن میں بیس بچے بھی شامل ہیں ۔یہ لاشیں […]

اورلینڈو حملہ ، متعدد لوگوں کی جانیں بچانے والا عمران یوسف ہیرو بن گیا

اورلینڈو حملہ ، متعدد لوگوں کی جانیں بچانے والا عمران یوسف ہیرو بن گیا

کلب میں ملازمت کرنے والے عمران یوسف نے فائرنگ کے دوران کلب کے پچھلے دروازے سے 70 افراد کو باہر نکالا اورلینڈو (یس اُردو) اورلینڈو میں کلب پر حملے کے دوران درجنوں امریکیوں کی جان بچانے والا سابق فوجی اہلکار ہیرو بن گیا ، عمران یوسف نے خوف اور دہشت کے عالم میں کلب کا […]

مصر کے لاپتہ طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا

مصر کے لاپتہ طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا

مصری ایئر لائن کا مسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا ، اس مسافر طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 66 افراد سوار تھے قاہرہ (یس اُردو) مصر کی تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے ملا ہے ۔بحیرہ روم میں […]

برج الخلیفہ” کے رہائشیوں کیلئے سحری و افطار کے تین مختلف اوقات

برج الخلیفہ” کے رہائشیوں کیلئے سحری و افطار کے تین مختلف اوقات

امارات کے مفتی کے فتوے کے بعد دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ میں رہائشیوں کیلئے سحری و افطار کے تین مختلف اوقات ہیں دبئی (یس اُردو) ایک سے دوسرے شہر میں افطاری کے اوقات میں تبدیلی تو سب جانتے ہیں ، لیکن ایک عمارت میں رہ کر بھی افطاری کےا وقات آگے […]

یونان: حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

یونان: حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

یونان حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ اور پنشن میں کمی کی ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ […]

شام: حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 70 جنگجو ہلاک

شام: حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 70 جنگجو ہلاک

حکومت نواز جنگجوؤں نے حلب شہر کے جنوب مغرب میں واقع دو دیہات زیتن اور خالصہ کا کنٹرول بھی واپس لے لیا۔ حلب: (یس اُردو) شام کے شمالی صوبہ حلب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صدر بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ستر جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق […]

عمر متین کی بیوی نور سلمان حملے کے منصوبے سے آگاہ تھی

عمر متین کی بیوی نور سلمان حملے کے منصوبے سے آگاہ تھی

نور سلمان سے تفتیش کے لیے گرینڈ جیوری طلب ،نور سلمان پر آج حملے سے تعلق کا الزام عائد کئے جانے کا امکان ہے اورلینڈو (یس اُردو) اورلینڈو کلب کے حملہ آور عمر متین کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا ، ایف بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین کی بیوی نور […]

پاکستان اور افغانستان میں تنائو کا خاتمہ چاہتے ہیں :امریکہ

پاکستان اور افغانستان میں تنائو کا خاتمہ چاہتے ہیں :امریکہ

ہماری خواہش ہے کہ طورخم واقعے پر دونوں ممالک کے درمیان موجود کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے :جان کربی واشنگٹن (یس اُردو ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر ہونے والی کشیدگی پر پاکستان اور افغانستان سے رابطے میں ہیں ، چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک سرحد پر […]

طورخم :کشیدگی برقرار ، مچنی چیک پوسٹ سے آگے جانے پر پابندی

طورخم :کشیدگی برقرار ، مچنی چیک پوسٹ سے آگے جانے پر پابندی

پاکستان نے دہشتگردوں کو روکنے کیلئے گیٹ کی تعمیر شروع کر دی ، افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری طورخم (یس اُردو) پاکستان نے دہشت گردوں کو روکنے کا مضبوط ارادہ کرلیا ۔ طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی ، سرحد پر ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری […]

افغان قیادت کا طورخم کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

افغان قیادت کا طورخم کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

افغان قیادت نے طورخم کے مسئلہ کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ طور خم کا سرحدی تنازعہ جنگ کے ذریعے حل نہیں ہو سکتا۔ کابل: (یس اُردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی […]

اسرائیل اقوام متحدہ کی چھ اہم کمیٹیوں میں سے ایک کی سربراہی کیلئے منتخب

اسرائیل اقوام متحدہ کی چھ اہم کمیٹیوں میں سے ایک کی سربراہی کیلئے منتخب

جنیوا میں اقوام متحدہ کی کمیٹیوں کی سربراہی کے لیے خفیہ ووٹنگ ہوئی ، یورپی ممالک نے اسرائیل کے حق میں ووٹ ڈالے جنیوا (یس اُردو) اقوام متحدہ کی چھ اہم کمیٹیوں میں سے ایک کی سربراہی کے لیے اسرائیل کو منتخب کر لیا گیا ، فلسطین اور عرب ممالک نے اقوام متحدہ کے فیصلے […]

امریکی صدارتی انتخابات، پاکستانی کمیونٹی کو موثر لابنگ کی ضرورت

امریکی صدارتی انتخابات، پاکستانی کمیونٹی کو موثر لابنگ کی ضرورت

پاکستانی نژاد صباء احمد کے مطابق پاکستانی کیمونٹی کو امریکن اسٹائل سے سسٹم کا حصہ بن کر اپنی ویلیو بتانا ہو گی جس طرح انڈین اور یہودی لابی کرتے ہیں اگر ہم نے سسٹم میں رہ کر اپنے آپکو نہ منوایا تو پھر ہم بہت پیچھے چلے جائینگے نیویارک ( یس اُردو) آئندہ امریکی صدارتی […]

عمر متین ذہنی بیمار اور ظالم شخص تھا: سابق اہلیہ

عمر متین ذہنی بیمار اور ظالم شخص تھا: سابق اہلیہ

عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا یوسفی کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر تشدد کرتا تھا فورٹ پیئرس (یس اُردو) 29 سالہ عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا یوسفی کا کہنا ہے کہ وہ ظالم اور ذہنی طور پر غیر متوازن شخص تھا ۔عمر متین کی سابقہ اہلیہ ستارا […]

عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے: برطانوی اخبار

عمر متین کا باپ افغان صدر بننے کا خواہشمند ہے: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق متین کے بارے میں نئے انکشافات کیا ہے کہ وہ افغان صدر بننے کے لیے کوشش کر رہا ہے لندن (یس اُردو) اورلینڈو کے کلب میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور عمر متین کے والد صدیق […]

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے برس پہلے روشن ہوا ؟

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے برس پہلے روشن ہوا ؟

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا ، عرب ٹی وی کے مطابق جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہی سال تھا مکہ مکرمہ (یس اُردو) سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی ایک بلب کی تصویر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ بلب 1325 […]

فلوریڈا :اورلینڈ حملوں کے بعد امریکہ میں 7 روزہ سوگ کا اعلان

فلوریڈا :اورلینڈ حملوں کے بعد امریکہ میں 7 روزہ سوگ کا اعلان

اورلینڈو میں ایمرجنسی نافذ ہے ، عمر متین سے 2013 اور 2014 میں بھی انتہا پسندوں سے تعلق کے شبے میں تفتیش کی گئی تھی ، ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دیا گیا تھا اورلینڈو (یس اُردو ) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں افغان نژاد امریکی شہری عمر متین کی فائرنگ سے پچاس […]

اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے، متحد رہیں گے، اقدار تبدیل نہیں ہوں گی: اوباما

اورلینڈو حملہ پوری قوم پر حملہ ہے، متحد رہیں گے، اقدار تبدیل نہیں ہوں گی: اوباما

صدر اوباما نے اورلینڈو حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے۔ اہم عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ سے پہلے داعش سے وابستگی کا اعلان کیا تھا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) سانحہ اورلینڈو پر صدر براک اوباما اور نائب […]

افغانستان: امریکی ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان: امریکی ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملوں میں 14 عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غزنی میں پولیس اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ میں 8 طالبان ہلاک ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) افغان صوبہ لوگر کے ضلع عذرا کے علاقہ میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق اس کارروائی […]

طورخم بارڈر پر باڑ لگانے کا تنازع ، افغان فائرنگ پر پاکستان کا احتجاج

طورخم بارڈر پر باڑ لگانے کا تنازع ، افغان فائرنگ پر پاکستان کا احتجاج

افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستانی جوان زخمی ، افغان حکومت سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ طورخم (یس اُردو) طورخم بارڈر پر گیٹ اور باڑ لگانے کے تنازع پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے ۔ حکومت پاکستان نے […]