counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائشیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔ چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوانتان میں ہو رہی ہے، ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں […]

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد2ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے […]

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]

ہندو انتہا پسندوں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ہندو انتہا پسندوں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

چین بھارت سے پیسہ کماتا ہے ، پھر پاکستان کی مدد کرتا ہے، پاکستان مخالف مہم کا حصہ نہ بننے پر چین بھی بھارتیوں کو کھٹکنے لگا، ہندو انتہا پسندوں نے چین کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پہلے فنکاروں سے نفرت کا اظہاراور اب چین پر بھی وار،بھارت میں پاکستان فوبیا کے ساتھ […]

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی

چیمپئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کو چار صفر سے شکست دے دی۔ آرسینل نے لڈو گور ٹس کو چھ صفر سے ہرادیا۔ ایک طرف میسی نے ہیٹ ٹرک کی تو آرسینل کے اوزل نے بھی ہیٹ ٹرک کر ڈالی ۔ اسپین میں جاریچیمپئنز لیگ کی جنگ میں میسی کا جادو سر […]

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایرانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے پاکستانی مچھیروں کی گرفتاری اور رہائی معمول بن گئی، مچھیروں کو پہلےگرفتارکیاجاتاہے اور پھر جرمانے کےبعد رہاکردیاجاتاہے۔ گزشتہ اتوار کو جیوانی کے18ماہی گیروں کو ایرانی کوسٹ گارڈ ز کی جانب سے ایرانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں […]

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

بھارتی فوج نے پھر کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی، دفترخارجہ

دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سےایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ رات کو کرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا گیا۔   […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

اوباما کا اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ

امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں اطالوی وزیراعظم کے اعزاز میں آخری عشائیہ دیا۔ واشنگٹن: (ویب ڈٰیسک) آٹھ سال تک وائٹ ہاؤس میں قیام کے بعد صدر باراک اوباما کے رخصت ہونے کا وقت آ گیا۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے اطالوی وزیر اعظم میٹیو رینزی کے اعزاز میں […]

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

Kashmir: Protests call extended till Dec 31     مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجمد ہوئے 103 روز ہو گئے، وادی کے مختلف علاقوں میں آج کشمیری خواتین بھارت مخالف اور آزادی کے حق کے لئے ریلی نکالیں گی۔ سرینگر: مقبوضہ وادی میں نارمل زندگی 103 روز سے معطل ہے۔ تعلیمی ادارے، کاروبار، دکانیں، موبائل […]

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

خطروں کے کھلاڑیوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 15 سومیٹر بلند چٹانوں سے چھلانگ لگا دی ہنان: چین میں ونگ سوٹ فلائنگ کے زبردست مقابلے خطروں کے کھلاڑیوں نے 15 سو میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ چین کے صوبے ہنان میں وِنگ سوٹ فلائنگ ورلڈ چمپئین شپ […]

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ نے کھری کھری سنا دیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلسل 80 ہفتوں سے نمبر ون پلیئر رہنے پر خوشی […]

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اسلام آباد: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کی حامل ہے اور […]

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مستقبل کے انتخاب کا حق دیا جائے انقرہ:او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔ انقرہ میں مقبوضہ کشمیر کی […]

سعودی شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

سعودی شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں ایک شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ ریاض: (ویب ڈٰسک) وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ ترکی بن سعود الکبیر کو ریاض میں سزائے موت دی گئی۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انہیں سزائے موت کس طریقے سے دی […]

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا۔ دبئی: دبئی میں پی ایس ایل کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی کتاب  یونائیٹڈ وی […]

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا سفری سوٹ کیس

سفر کے دوران سامان اٹھانے کا بوجھ ، اب مسئلہ نہیں رہے گا ، کیلیفورنیا کی کمپنی نے اسمارٹ حل نکال لیا، وزنی سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے خود آئے گا۔ بھاری بھرکم سامان سفر میں پریشان کرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اب یہ معاملہ بھی آسان کردیا ہے۔ایسا سوٹ کیس آگیا ہے جسے […]

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل میں اس وقت ساتھ لاکھ کے قریب شہری موجود ہیں جنہیں داعش کے جنگجو نکلنے نہیں دے رہے موصل: عراق کے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کے لئے جاری لڑائی کا تیسرا دن ، شہر کے باسیوں کا کہنا ہے داعش کے جنگجو شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر […]

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنیوالا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک کا حکم […]

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

جرمنی میں منعقد ہونے والے بک فیئر میں ایڈولف ہٹلر کے بارے میں ایک کتاب نمائش کیلئے رکھی جا رہی ہے جس کا عنوان ہے کہ ’ہٹلر کو’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی اور جرمنی میں مکی ماؤس فلمیں ممنوع کیوں تھیں؟ فرینکفرٹ: (ویب ڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فینکفرٹ بک فیئر […]

چینی لڑکی نے اپنے محبوب کی پینٹنگ پہاڑ پر بنا ڈالی

چینی لڑکی نے اپنے محبوب کی پینٹنگ پہاڑ پر بنا ڈالی

چین میں ایک لڑکی نے اپنے محبوب کیلئے ایک ایسا کام کر دیا ہے کہ اس دور میں بھی فرہاد کی یاد تازہ ہو گئی بیجنگ: آج کل کے جدید دور میں محبت کی علامت پھول اور چاکلیٹ وغیرہ جیسے تحائف ہی گردانے جاتے ہیں لیکن چین میں ایک لڑکی نے اپنے محبوب کیلئے ایک […]

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

کروشیا کی پلٹ وس جھیل زمین پر ایک پرکشش سیاحتی مقام

دنیا کی خوبصورت جھیل کو دیکھ کر سیاح اپنی پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں ، یونیسکو نے 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا کروشیا (دنیا نیوز ) یورپی ملک کروشیا کے نیشنل پارک میں واقع پلٹ وس جھیل ایک پرکشش سیاحتی مقام ہے ۔ اس جھیل کو 1979 میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی […]