counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

’سفید پیسہ گلابی کیوں ہے؟

’سفید پیسہ گلابی کیوں ہے؟

وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی سیاسی جماعت بی جے پی کی بظاہر دو تمنائیں تھیں۔ انڈیا ایک کیش لیس سوسائٹی بن جائے اور ملک میں رام راج آ جائے، یعنی ایسا مثالی نظام حکومت جو ہندوؤں کے بھگوان رام کے زمانے میں رائج تھا، جب نہ کوئی بے ایمانی کرتا تھا، نہ دھوکہ […]

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

ایک انڈین سیاست دان کی بیٹی کی پرتعیش شادی کے بعد ملک بھر میں برہمی کی لہر دوڑ گئی ہے جہاں کروڑوں لوگ شدید غربت کے عالم میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کاروباری شخصیت اور سابق وزیر جی جاناردھن ریڈی کی بیٹی برہمنی کی شادی پر پانچ ارب انڈین روپے (تقریباً ساڑھے سات کروڑ […]

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

انڈیا میں ایک ڈاکٹر کو اس لیے پریس کانفرنس منعقد کرنا پڑی تاکہ اپنے زندہ ہونے کا لوگوں کو یقین دلا سکیں۔ ان کے بارے میں افواہیں تھی کہ ملک میں کالے دھن کے خلاف جاری سرکاری مہم کے دوران ان کے مکان پر چھاپے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔ آر بی سنہا نے […]

غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی کی غیر مشروط معافی

غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی کی غیر مشروط معافی

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے عبوری مینیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ سے ٹیم کے ہوٹل میں بین الاقوامی ڈیوٹی کے دوران ایک شادی کی تقریب کی تصاویر سامنے آنے پر غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ وین رونی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں انھوں نے ان تصاویر کو […]

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔ انھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں کہا کہ وہ اس قدر مایوس تھیں کہ اپنے گھر سے […]

لندن منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقے پر نثار کو تشویش

لندن منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقے پر نثار کو تشویش

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقہ کار پر تشویش ہے، برطانیہ کے عدالتی نظام پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بانی ایم کیو ایم کا معاملہ پاک برطانیہ کے درمیان رکاوٹ ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا […]

17 نومبر طلباءکا عالمی دن

17 نومبر طلباءکا عالمی دن

طلباء کا عالمی دن 17نومبر کو منایا جارہا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ چیکو سلوواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17 نومبر انیس سو انتالیس کو دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلبا کی یاد میں 17 نومبر کو طلبا کا عالمی دن […]

میانمار میں مسلمانوں کیخلاف فوج کا آپریشن ، 130ہلاک

میانمار میں مسلمانوں کیخلاف فوج کا آپریشن ، 130ہلاک

میانمار کے مغربی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کے باعث ہزارو روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش نقل مکانی کرگئے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار فوج نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ کشیدگی کے دوران 130 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکام اور مقامی افراد کا کہنا تھا کہ متعدد […]

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

سری لنکا، ويسٹ انڈيز اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف کاميابی حاصل کر کے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی ميں نویں پوزیشن پر موجود ويسٹ انڈیز ٹيم اگر اپنا اگلا میچ […]

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی نژاد پیزا شاپ مالک پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔دکان کےمالک عمران کے مطابق […]

آسٹریلین میڈیا ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑا

آسٹریلین میڈیا ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑا

جنوبی افریقا کے ہاتھوں سیریز میں شکست اور مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز ہارنے پر آسٹریلوی میڈیا ملکی کرکٹ ٹیم پر پھٹ پڑا۔ کہا جارہا ہے کہ کینگروز اپنے ہی ملک میں اجنبی لگ رہے ہیں، کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر چھانٹی ہونی چاہیے۔ دوسری جانب استعفوں کا عمل شروع ہوگیا ہے اور […]

مقبوضہ کشمیر : احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر : احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع

حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ مقبوضہ وادی میں ایک سو اکتیسویں دن بھی ہڑتال جاری ہے ۔ حریت رہنماؤٕں کے مطابق جمعہ کو تمام اضلاع سے آزادی مارچ اور بعد نماز جمعہ آزادی کنونشن منعقد کیا جائے گا، ہفتہ اور اتوار کو گاڑیوں پر […]

سوتے میں اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت ، تحقیق

سوتے میں اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت ، تحقیق

رات کو سوتے ہوئے اچانک جاگ جانا ایک سنگین مرض کی علامت ہو سکتی ہےیہ انتباہ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ […]

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا برسلز میں مظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا برسلز میں مظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے برسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ کیاہے۔ مظاہرین کامطالبہ تھاکہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کےمظالم رکوائیں۔ شرکا نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پیلٹ گنز سے متاثر بچوں کےحق میں نعرے درج تھے۔ شرکاء کشمیر […]

ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماؤں سے رابطہ

ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماؤں سے رابطہ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سے عالمی رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطے شروع کردیے ہیں ۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی […]

لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا

لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا

امریکی شہر لاس اینجلس کے کنونشن سینٹرمیں 109ویں سالہ لاس اینجلس آٹو شو کا میلہ سج گیا ہے جس میں مرسڈیزبینز،بی ایم ڈبلیو، نیسان، لینڈ رور، شیورلیٹ، جیگوار، فورڈ اورہونڈا سوکس کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی لاس اینجلس آٹوشو میں دنیا […]

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہےگا۔رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔ موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رپورٹ […]

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سےشروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔ رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک […]

امریکا کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

امریکا کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران بلو چستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا خطے میں دہشت گردی کے خلاف […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا

کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ اب سے کچھ دیر قبل امپائرز نے آخری مرتبہ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور میدان کو کھیل کے لیے سازگار نہ پاتے ہوئے […]

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شام میں اطلاعات کے مطابق حکومت کے طیاروں اور توپ خانے نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے میں ایک ہسپتال، بلڈ بینک اور ایمبولینس پر بمباری کی ہے۔ حلب میں بچوں کے ہسپتال بایان کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال کے تہہ خانے میں پناہ لی ہے اور وہ […]

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کرائسٹ چرچ: دنیا کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان کیلیے مصباح الحق اور الیسٹر کک میں دوڑ شروع ہوگئی، دونوں اب تک سب سے زیادہ 24، 24 مرتبہ اپنی ٹیم کو پانچ روزہ کرکٹ میں کامیابیوں سے ہمکنار کرچکے، ادھر کین ولیمسن اپنے ’گھر‘ میں پہلی آزمائش میں سرخرو ہونے کیلیے پُراعتماد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجود […]