counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

کترینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں، سلمان خان

کترینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے علیحدگی تو اختیار کرلی تھی تاہم وہ ان کی اداکاری کے آج تک معترف ہیں جہاں کبھی وہ اداکارہ کے ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے مچلنے لگ جاتے ہیں تو اب وہ ان کی تعریفوں کے […]

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح ؛ پاکستان کو21 سالہ پیاس بجھانے کی آس

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح ؛ پاکستان کو21 سالہ پیاس بجھانے کی آس

کینز: پاکستان نے حالیہ ٹورکے دوران آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح کی21 سالہ پیاس بجھانے کی آس لگا لی، بلند عزائم لیے ٹیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں،کپتان مصباح الحق نے کینز میں موجود اسکواڈ کو جوائن کرلیا، مہمان کرکٹرز نے خوشگوار موسم میں وارم اپ اور مختلف مشقیں کرنے کے بعد فیلڈنگ پریکٹس کی،سلپ کیچز پر خصوصی […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا چل بسیں

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا چل بسیں

چنئی: گزشتہ کئی ماہ سے زیرعلاج بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا گزشتہ رات دل کادورہ پڑنے کے باعث چل بسیں، جے للیتا گزشتہ […]

میکسیکو میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک

میکسیکو میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پرحملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں 14 حملہ آور مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکن ریاست ویراکرز میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس وین پر اچانک حملہ کردیا جس کے بعد علاقے […]

شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور: ماہر ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا معمول کا میڈیکل چیک اپ 3 ماہ قبل ہونا تھا تاہم وہ سرکاری اور نجی مصروفیات کے باعث وقت پر طبی معائنہ نہ کراسکے […]

بالی ووڈ میں رنبیر اور انوشکا نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ میں رنبیر اور انوشکا نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین جریدے ٹائمزآف انڈیا کے’’ٹی اسکور‘‘ نے بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ انوشکا شرما کو مقبولیت میں نمبرون قرار دیا ہے۔ بھارتی  مقبول ترین جریدے ٹائمز آف انڈیا نے اداکاروں کی عوام میں مقبولیت کو جاننے کے لیے’’ٹی اسکور‘‘نامی سلسلہ شروع کیا ہے جس میں الیکٹرانک ، پرنٹ […]

پہلا ون ڈے؛ اسمتھ نے کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا

پہلا ون ڈے؛ اسمتھ نے کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا

سڈنی: پہلے ون ڈے اسٹیون اسمتھ نے فتح کی کیوی امیدوں کو کچل کر رکھ دیا، انھوں نے بڑی سنچری سے آسٹریلیا کو 68 رنز سے مات دے دی، 325 رنز کے تعاقب میں جانے والی نیوزی لینڈ ٹیم 256 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے  325 رنز کے بڑے ہدف کا […]

بی پی ایل : شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود رنگپور رائیڈرز کا سفر تمام

بی پی ایل : شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود رنگپور رائیڈرز کا سفر تمام

ڈھاکا:  بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں شاہدآفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود ان کی ٹیم رنگپور رائیڈرز کا ایونٹ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا، اسے پلے آف کھیلنے کیلیے کومیلا وکٹورینز پر فتح کی ضرورت تھی تاہم 8 رنز سے شکست کامنہ دیکھنا پڑا۔ فاتح سائیڈ نے6 وکٹ پر 170 ر نز بنائے، امرالقیس 52، خالد لطیف […]

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

سانتیاگو ڈی کیوبا: کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف […]

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

تل ابیب: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ اذان نشر ہوئی […]

بھارتی ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

بھارتی ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

نئی دلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کی موت سے متعلق مختلف اور متضاد خبریں مسلسل گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ہنگامی طور پر چنئی کے مقامی اسپتال میں داخل کروادیا […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان پر تنقید نہیں ہونی چاہیئے تھی، روسی نمائندہ

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان پر تنقید نہیں ہونی چاہیئے تھی، روسی نمائندہ

امرتسر: بھارت میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک روسی مندوب ضمیر کابلوف نے پاکستان پر الزامات لگانے کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرتاج عزیز کی تقریب بہت تعمیری اور دوستانہ تھی۔ بھارت کے شہر امرتسر میں افغانستان سے متعلق ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کی […]

رجنی کانت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

رجنی کانت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

ممبئی: منفرد اداکاری کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت اپنی نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ (ٹوپوائنٹ زیرو) کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووٖڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت 65 سال کی عمرمیں بھی ایکشن فلمیں اورغیر معمولی کرداراداکرنے میں خاصے […]

امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

امرتسر: بھارت میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے مودی سرکار کے خلاف مظاہرے بھی کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی شہر امرتسر میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے علیحدہ وطن خالصتان […]

افغان صدرپاکستان پر الزام تراشی سے گریزکریں، سرتاج عزیز

افغان صدرپاکستان پر الزام تراشی سے گریزکریں، سرتاج عزیز

امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائے گا جب کہ افغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اورمثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے […]

ایران نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

امرتسر: ایران کا کہنا ہے کہ اگربھارت اورپاکستان چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارتی شہر امرتسر پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر بھارت اورپاکستان چاہیں تو مسئلہ کشمیر […]

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک

بیجنگ: چین کے شمالی علاقے انر منگولیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی علاقے انر منگولیا کی کان میں  مزدور کام کر رہے تھے کہ  گیس بھر جانے سے اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک […]

پنجاب حکومت کا یزیدی صفت ہونے کا عملی مظاہرہ، مینار پاکستان پر سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر عوامی تحریک کا شدید احتجاج

پنجاب حکومت کا یزیدی صفت ہونے کا عملی مظاہرہ، مینار پاکستان پر سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر عوامی تحریک کا شدید احتجاج

پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور […]

فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی ،فیڈ ل کاسترو کی خواہش کے مطابق ملک میں ان کی کوئی یادگار نہیں بنائی جائے گی، نہ ہی ان کا کوئی مجسمہ لگایا جائے گا۔ کیوبا میں انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو سے عوام کی والہانہ عقیدت کا سلسلہ […]

بھارت میں کرنسی بحران نے خونی رنگ اختیار کرلیا

بھارت میں کرنسی بحران نے خونی رنگ اختیار کرلیا

بھارت میں کرنسی بحران خونی رنگ اختیار کرتا جارہا ہے ۔اس بحران نے ایک اور شخص کی جان لے لی،مغربی بنگال میں اےٹی ایم کی قطارمیں کھڑا معمر شخص چل بسا۔کانپور میں کرنسی نوٹوں کے لیے قطار میں موجود خاتون نے بینک میں ہی بچے کو جنم دیا۔ غریب بھارتیوں نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ پاکستان کا بھارت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ پاکستان کا بھارت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار

امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس کے اختتام […]

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

بینکاک: ویمنز ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 میں پاک بھارت فائنل معرکے کیلیے میدان سج گیا، گرین شرٹس نے میزبان تھائی لینڈکو 5 وکٹ سے مات دے کر اتوار کو شیڈول ٹرافی میچ میں جگہ بنائی، دوسرے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]