counter easy hit

کھیل

آسٹریلیا: سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد، شہسواروں کی بڑی تعداد میں شرکت

آسٹریلیا: سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد، شہسواروں کی بڑی تعداد میں شرکت

سڈنی : آسٹریلیا میں سالانہ گھڑ دوڑ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہسواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آسٹریلیا کے سمپسن صحرا میں سالانہ برڈز ویل گھڑ دوڑ کا میلہ سجایا گیا شرکاء ایک ہزار پانچ سو نوے کلو میٹر کا طویل سفر طے کر کے ریس کا حصہ بنے دھول اڑاتے […]

بنگلہ دیشی بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام

بنگلہ دیشی بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام

کولمبو : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہادت حسین نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق محفوظہ اختر نامی بچی نے خود تھانے آ کر شہادت حسین اور ان کی اہلیہ کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔ پولیس کے […]

یو ایس اوپن، اینڈی مرے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر

یو ایس اوپن، اینڈی مرے اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر

نیو یارک : سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر پندرہ کھلاڑی جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے مرے کو سات چھ، چھ تین ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔ برطانوی نمبر ایک مرے نے دو سیٹس ہارنے کے بعد تیسرے سیٹ میں اینڈرسن کو ٹائی بریک […]

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف

اسلام آباد : اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہمارے ساتھ ٹیم میں نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید مستقبل میں خود بھی ٹیم کا حصہ نہ ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں محمد آصف کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کسی ایک فرد کی نہیں […]

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

لاہو : پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند […]

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اینڈے مرے اور روجر فیڈرر کا چوتھے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اینڈے مرے اور روجر فیڈرر کا چوتھے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی

واشنگٹن : امریکا میں جاری یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں شاندار مقابلے ہوئے عالمی نمبر روجر فیڈرر نے جرمنی کے کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر چوتھے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ان کی جیت کا سکور چھ تین، چھ چار اور چھ چار رہا۔ عالمی نمبر تین اینڈے مرے بھی […]

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

نیو یارک : نیو یارک میں کھیلے جانے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کی حریف ہونگی۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ہم […]

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کہتے ہیں کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کے لیے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہونگے۔ اسلام آباد میں کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ شکیل شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا […]

آسٹریلوی ٹیم کے آل رائونڈر شین واٹسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے آل رائونڈر شین واٹسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

سڈنی: شین واٹسن نے 2005ء میں پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ واٹسن کیرئیر کی ابتداء سے ہی شین واٹسن فٹنس مسائل کا شکار رہے۔ آسٹریلوی آل رائونڈر نے انسٹھ ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور سینتیس کی اوسط سے تین ہزار سات سو اکتیس رنز بنائےاور پچھتر شکار کئے۔ […]

مصباح الحق کا نام تیز ترین ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں شامل

مصباح الحق کا نام تیز ترین ٹیسٹ سنچری بنانے والوں میں شامل

نیویارک : مصباح الحق کا نام تیز ترین ٹیسٹ سنچری بنانے والے بیٹسمین کے طور پر گینز ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیاہے۔ گینز بک ورلڈ ریکارڈز نے اسپورٹس کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کے ریکارڈبنانے کی نئی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی کپتان مصباح الحق کا نام تیز […]

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہو گی دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے۔ پاک بھارت سیریز پر بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت بھی پاکستان […]

انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

لندن : آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 64 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کو 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ لارڈز میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 49 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر […]

بھارت سے شکست سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو مستعفی

بھارت سے شکست سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو مستعفی

کولمبو : سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔ 44 سالہ اتاپتو کو اکتوبر سنہ 2014 میں سری لنکا کی کرکٹ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے ایک بیان […]

ایشز ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کینگروز کا ون ڈے میں شاندار آغاز

ایشز ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کینگروز کا ون ڈے میں شاندار آغاز

ساﺅتھمپٹن : انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو59 رنز سے شکست دے دی۔ ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف فراہم کیا تھا۔ جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم […]

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

لاہور : پی سی بی سعید اجمل کو ریٹائر منٹ پر مجبور نہیں کریگا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسپنر کو خود سمجھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے اور حالات کا تقاضا کیا ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے، ملک میں ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں، […]

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی : نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی […]

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

شاہد آفریدی، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

لندن : قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے […]

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

لاہور : وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر کرکٹ تعلقات کا مشورہ دے دیا، انھوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہر لیول پر اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔ لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام جاری میڈیا کپ […]

مے وریدر کا آندرے برٹو کے ساتھ کیریئر کا آخری مقابلہ 12 ستمبر کو ہو گا

مے وریدر کا آندرے برٹو کے ساتھ کیریئر کا آخری مقابلہ 12 ستمبر کو ہو گا

نیویارک : شہرہ آفاق امریکن باکسر فلائیڈ مے ویدر کی 12 ستمبر کو آندرے برٹو کے خلاف شیڈول فائٹ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہو گا۔ مے ویدر کے پروموشنز چیف ایگزیکٹو آفیسر لیونارڈ ایلربے کے مطابق مے ویدر 12 ستمبر کو برٹو کے خلاف فائٹ کیلئے آخری بار رنگ میں اتریں گے۔ ان […]

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : سری لنکن سپنر تھرندو کشال کو مشکوک بولنگ ایکشن کے شبے میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوران آف سپنر سری لنکن بولر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا جسے […]

پاکستان نے سیریز کھیلنے سے متعلق بھارت سے حتمی جواب مانگ لیا

پاکستان نے سیریز کھیلنے سے متعلق بھارت سے حتمی جواب مانگ لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے بھارت سے دسمبر میں شیڈول سیریز کھیلنے سے متعلق حتمی جواب طلب کر لیا ہے۔ مطابق پی سی بی کے چیرمین شہریار خان نے بی سی سی آئی کے سیکرٹری انو راگ ٹھاکر کو خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی

دبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی پوزیشن ایک درجے بہتر ہو کر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے واحد ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں انگلش ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم […]