counter easy hit

خبریں

صادقہ کی ڈائری کا ایک ورق

لاہور(ویب ڈیسک)میں اک لڑکی ہوں اسی لئے تو ڈرتی ہوں ۔ہر اجنبی کی نظر ،مسکراہٹ، التفات ۔۔۔میرے لئے ہے بدنامی کا پیامبر میں امی ابا کی اچھی بیٹی ہوں ۔اسی لئے مجھے جدھر بیاہا جائے میں سر جھکا دیتی ہوں ۔میرے ویروں کے شملے اونچے رہیں اسی لئے سسرال ے غم چھپا کر رکھتی ہوں۔شریک […]

خسارے کا سودا

خسارے کا سودا

لاہور(ویب ڈیسک) سرفراز کے پاؤں کانپ رہے تھے ۔سر چکرا رہا تھا ۔آج اس کا اکلوتا بیٹا کمرے میں بیٹھا اپنے باپ کو کوس رہا تھا ۔سرفراز صاحب نے آج اپنے بیٹے علی کی سالگرہ پر اپنے ہاتھوں سے بادام کا حلوا بنایا ۔علی کو سرپرائز دینے کے لئے اس کے کمرے کے باہر پہنچے […]

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

لاہور(ویب ڈیسک)ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ۔ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ ۔ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ […]

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

لاہور(ویب ڈیسک)کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کامو میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی […]

اولاد اور مال و زر

اولاد اور مال و زر

لاہور(ویب ڈیسک)اولاد اللہ کریم کا ایک بہترین تحفہ ہے۔ بیٹے کی صورت میں نعمت کہا گیا ہے اور بیٹی کورحمت ۔ انسان کا۔ ثم اشرف المخلوقات بننا اور اللہ تعالیٰ کا روئے زمین پر انسانی آبادی کا پھیلانا یہ بھی اللہ کریم کے رازوں میں ایک راز ہے ، اس رازکورب العزت ہی بہتر جانتے […]

حضور ﷺکا ایسا معجزہ جس کو پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

حضور ﷺکا ایسا معجزہ جس کو پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نبی آخر الزماں حضرت محمد ؐکو اللہ تعالیٰ نے بے شمار معجزات عنایت فرمائے ہیں جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے روشنی اور ہدایت کا ذریعہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ایک ایسا ہی معجزہ اس وقت دیکھا گیا جب آپ ? تقریباً 1500 صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے ساتھ […]

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کا وہ واقعہ ہے جس سے ان کی ساری کائنات پربرتری روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی۔ ثاقب رضا مصطفائی اپنے ایک بیان میں واقعہ معراج میں براق،حضرت موسیٰؑ ، نور کی سیڑھی، فرشتوں کی رفتار،جبرائیل امینؑ کی رفتار کے بعد حضور اکرم ؐ کی رفتار مبارک […]

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں

کبوتر کے دونوں پائوں سرخ کیوں ہوتے ہیں

طوفان نوح گزر جانے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کے لئے کبوتر کو بھیجاتو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ ملک سبا سے ایک زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیاتو […]

آب ِزم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

آب ِزم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کائنات کے حقائق میں حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزر جاتا ہے لیکن آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔برقی تار کے […]

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تو صرف اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائیگا،

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تو صرف اویس قرنیؓ کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائیگا،

حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس […]

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟

ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں۔ راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے۔ واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھاکر گِرا […]

رات سونے سے پہلے اللہ سبحان و تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ […]

دنیا کے 196 ممالک کے دارالحکومت کے نام بتانے والی 2 سالہ بچی

دنیا کے 196 ممالک کے دارالحکومت کے نام بتانے والی 2 سالہ بچی

لندن: کچھ بچے غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن میں کچھ بچوں کا حافظہ اتنا تیز ہوتا ہے کہ انہیں دیکھ کر حیران ہوئے بنا اور کچھ نہیں کیا جاسکتا اور ایسی ہی ایک 2 سالہ برطانوی نژاد 2 سالہ بھارتی بچی کو دنیا کے 196 ممالک کے دارالحکومتوں اور براعظموں کے نام […]