counter easy hit

خبریں

مشیر خارجہ کو وزیر خارجہ بنانے میں ہرج نہیں، طلال چودھری

مشیر خارجہ کو وزیر خارجہ بنانے میں ہرج نہیں، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے بتایا کہ مشیرخارجہ کے پاس وفاقی وزیر کے تمام اختیارات ہیں، انھوں نے بلاول بھٹو کے خطاب اور مطالبات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مشیر خارجہ کو وزیر خارجہ بنانے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ مانتے ہیں کہ سندھ سے ووٹ […]

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

نارتھ کیرولائنا میں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنامیں ریپبلکن پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دفترمیں آگ لگ گئی مگر خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہیلری نے حملے کو ہولناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق اورنج کاؤنٹی میں قائم ریپبلکن پارٹی کےدفترکوپٹرول بم سےنشانہ بنایاگیا ہے جس سے دفتر میں […]

عراقی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن

عراقی فورسز کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن

عراقی فورسز نے موصل سے داعش کاقبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن شروع کردیا، اتحادی افواج کے نمائندے بریٹ مگ گُریک نے آپریشن خوش آئند قراردےدیا ہے۔ عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کا آپریشن سے متعلق کہنا ہے کہ اب داعش کے خلاف کامیابی کا وقت آچکا ہے اور آج سے عوام کو داعش کے ظلم اور دہشت گردی […]

حیدرآباد: کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا منصوبہ جلد مکمل ہوگا، چیف سیکرٹری

حیدرآباد: کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا منصوبہ جلد مکمل ہوگا، چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے کہا ہے کہ دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث سول اسپتال حیدرآباد میں کارڈیک انسٹیٹیوٹ اف حیدراباد کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ سول اسپتال حیدرآباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سول اسپتال حیدرآباد کے […]

ورچوئل یونیورسٹی کےداخلوں میں توسیع

ورچوئل یونیورسٹی کےداخلوں میں توسیع

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں2016ء کے لیے داخلوں میں توسیع کردی ہے، داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21اکتوبرہے۔ پانچ مختلف شعبہ جات میں ڈپلومہ، شارٹ کورسز،بیچلرز،ایسوسی ایٹ ڈگری اورماسٹرز کے داخلے اور مزید تفصیلات کیلیے ویب سائٹ www.vu.edu.pk یا پاکستان بھر میں موجود کسی بھی کیمپس میں وزٹ کیا جاسکتا ہے۔ Post […]

دیامر: گھر پر چھاپہ 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

دیامر: گھر پر چھاپہ 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

دیامرمیں کارروائی کےدوران ایک گھرسے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہو ا ہے۔ پولیس کےمطابق بونرداس نرسری کےقریب خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپا ماراگیا۔ اس دوران دو اشتہاری ملزمان رئوف اور راج ولی کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے2رائفل،1پستول اوردرجنوں گولیاں بھی برآمد […]

شکارپور میں انسداد پولیو مہم 24اکتوبر سے شروع ہوگی

شکارپور میں انسداد پولیو مہم 24اکتوبر سے شروع ہوگی

ضلع شکارپور میں 24اکتوبر سےشروع ہونےوالی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر شکارپور سکندر علی خشک کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او خورشید احمد قاضی ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے یحییٰ موسیٰ سمیت ضلع شکارپور کے متعلقہ […]

لاہور تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون زخمی

لاہور تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون زخمی

لاہورمال روڈ گورنر ہاؤس کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا نے کے نتیجے میں  خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر ایک درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار فروا نامی خاتون شدید زخمی ہو […]

فنکار کو ناکامیوں سے نہیں گھبرانا چاہیے، کنگنارناوت

فنکار کو ناکامیوں سے نہیں گھبرانا چاہیے، کنگنارناوت

بولی ووڈ میں ایک کے بعد ایک کامیاب فلم دینے والی کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ بولی ووڈ کی واحد صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے بی گریڈ فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے ۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ […]

بول ٹی وی اڑنے لگا، ڈی ایس این جی جدید ترین وینز کا شہر اقتدار میں فلیگ مارچ، جنگ جیو، ایکسپریس اور حریف چینلز کے دفاتر کے سامنے ترانے بجائے گئے

بول ٹی وی اڑنے لگا، ڈی ایس این جی جدید ترین وینز کا شہر اقتدار میں فلیگ مارچ، جنگ جیو، ایکسپریس اور حریف چینلز کے دفاتر کے سامنے ترانے بجائے گئے

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)گزشتہ سال حریف چینلز کی سازشوں کا شکار بول ٹی وی چینلز اور ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ نے بول ٹی وی کے شاندار آغا زکا عندیہ دے کر کمر کس لی، آج دن بھر پاکستان کی سب سے جدید ترین ڈی ایس این جی وینز اور ٹرکس جڑواں شہروں […]

حکمرانوں کی کرپشن سے ملک مسائل کا شکار ہے :امیر العظیم

حکمرانوں کی کرپشن سے ملک مسائل کا شکار ہے :امیر العظیم

عام آدمی کو تعلیم ، صحت اور روزگار جیسی سہولیات دستیاب نہیں ، پانامہ لیکس کی تحقیقات ہو کر رہیں گی :رہنما جماعت اسلامی لاہور :جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ، پانامہ لیکس کی تحقیقات […]

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاکر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات […]

عمران خان ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کررہے ہیں: محمد زبیر

عمران خان ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کررہے ہیں: محمد زبیر

وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے گزشتہ تین برس میں ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ نجکاری کے وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دے کر ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کررہے […]

پاک چین دوستی باہمی اعتماد،مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے: پرویزرشید

پاک چین دوستی باہمی اعتماد،مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے: پرویزرشید

وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مشتمل ہے،جبکہ چین کے سفیر کہتے ہیں اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ پاک چین دوستی کارریلی کے اسلام آباد پہنچنے پر تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر وزیر […]

پیمرا غیر ملکی مواد کی نشریات کے خلاف کارروائی کے لیے تیار

پیمرا غیر ملکی مواد کی نشریات کے خلاف کارروائی کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے کیبل آپریٹرز اور نیوز و انٹرٹینمنٹ چینلز کو غیر ملکی مواد کی نشریات قانون کے مطابق چلانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ہفتہ 15 اکتوبر کی شب 12 بجے ختم ہوگئی جس کے بعد پیمرا ملک بھر میں غیر ملکی مواد کی غیر […]

’عوام کو تخت رائے ونڈ سے آزادی دلائیں گے‘

’عوام کو تخت رائے ونڈ سے آزادی دلائیں گے‘

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ’سلام شہداء‘ ریلی شروع ہوگئی جو کارساز پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی جبکہ ریلی کے آغاز پر بلاول چورنگی پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ ریلی میں بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ […]

مقبوضہ کشمیرکے عوام کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،صدرممنون حسین

مقبوضہ کشمیرکے عوام کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،صدرممنون حسین

مظفرآباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے جب کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھرپور سیاسی ، سفارتی ،اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفر آباد میں صدرمملکت ممنون حسین سے آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی اور اس […]

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

  اسلام آباد: چیرمین  تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے لیے کارکنوں سے چندہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کارکنوں سے چندے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن احتجاجی تحریک کے […]

کراچی میں بلاول کے لئے چیلنجز

کراچی میں بلاول کے لئے چیلنجز

ایم کیو ایم لندن اپنے دو دھڑے ایم کیو ایم (پاکستان) اور پاک سرزمین پارٹی بننے کے بعد دوبارہ قدم جمانے کے لئے کوشاں ہے، ایسے میں پی پی پی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مہاجر ووٹوں کو جیتنے کے لیے کراچی سے متعلق پارٹی کے بیانیے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے […]

ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

لاس اینجلس : سائنس فکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار۔ سٹار وارز سیریز کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی فلم ”روگ ون اے سٹار وارز سٹوری “ کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم دسمبر میں سینما گھروں کا رخ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سٹار وارز سیریز کی […]

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

کراچی :پیپلزپارٹی کی شہدا ریلی بوٹ بیس پہنچ گئی ۔ ریلی میں جیالوں کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی کی شہدا ریلی بوٹ بوسن پہنچ گئی ہے جس میں جیالوں کو جوش و خروش دیدنی ہے اور ان کا والہانہ […]

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

کراچی :کراچی میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے لیے جیالے ٹولیوں کی شکل میں بلاول ہاوس کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ جیالوں میں بھرپور جوش وخروش ہے۔ ریلی کے شرکاءبھنگڑے ڈال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سلام شہداءریلی کا اہتمام کیا تو جیالوں کا جوش و ولولہ آسمان کی بلندیاں چھونے لگا۔ جیالوں کی […]