counter easy hit

خبریں

عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

ڈونلڈٹرمپ کےامریکی صدرمنتخب ہونے پردنیا بھرکے سیاستدانوں پرملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے،ٹرمپ کے امریکی صدربننے پرکوئی مبارک باد دے رہا توکوئی صدمے میں ہے ۔ روس کے صدرپیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدرمنتخب ہونے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں اب امریکا سے تعمیری مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر […]

علامہ اقبالؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

علامہ اقبالؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

سیالکوٹ: مفکرپاکستان، شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139 واں یوم پیدائش ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جہاں مختلف جماعتوں کے تحت شہر بھر میں […]

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

کراچی: ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف […]

’’الگ کمپنی مبارک ہو‘‘

’’الگ کمپنی مبارک ہو‘‘

چند روز پہلے کی بات ہے ایک بورڈ آفیشل نے مجھ سے یہ بات پوچھی تو میرا جواب یہی تھا کہ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں نہ ہی میری مخالفت سے کوئی فرق پڑنے والا ہے، بس جو بات غلط لگی اس کی نشاندہی کر دی۔ اس پر مذکورہ آفیشل  ایک طویل لیکچر میں […]

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔ چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں […]

افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا

افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا

پشاور: سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی افغان شہری مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کرکے افغان حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مطابق جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی افغان مونا لیزا ’شربت گلہ ‘ کو ملک بدر کردیا گیا ہے، گزشتہ دنوں پشاور کی عدالت […]

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

عوام کے ساتھ مل کر امریکا کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے، نومنتخب امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو ایک بار پھر مضبوط بنائیں گے۔ صدارتی انتخابات میں فتح کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہر مذہب، رنگ ونسل اور تہذیب سے تعلق رکھنے والے امریکی کے لئے […]

شاہ جی آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، شیخ رشید کا خورشید شاہ سے مکالمہ

شاہ جی آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، شیخ رشید کا خورشید شاہ سے مکالمہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جہاں شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال کیا کہ وہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی […]

بلارنگ، نسل و مذہب امریکیوں کی خدمت کرینگے، ٹرمپ

بلارنگ، نسل و مذہب امریکیوں کی خدمت کرینگے، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ ہیڈکوارٹر میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ میرے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں پورے امریکا کا صدر ہوں، متحد ہوکر امریکا کے خواب پورے کریں گے۔ صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعدڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں ہیلری کلنٹن […]

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان بیدخل کیا گیا ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد پاکستانی سکیورٹی حکام نےشربت گلہ کوافغان سکیورٹی حکام کےحوالےکیا۔ اس سے قبل شربت گلہ کے 4 بچوں کو پہلے ہی افغانستان بیدخل […]

9 نومبر کو صوبے میں چھٹی نہیں ہوگی ، حکومت پنجاب

9 نومبر کو صوبے میں چھٹی نہیں ہوگی ، حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو صوبے میں چھٹی نہیں ہوگی ۔ لاہورسے جاری ہینڈ آؤٹ میں ترجمان حکومت پنجاب نے واضح کیا ہے کہ 9نومبر کو چھٹی نہیں ہوگی اورتمام سرکاری دفاتر اورتعلیمی ادارےمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ آل پاکستان پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا […]

کرچی: ڈیفنس فیز 8کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد

کرچی: ڈیفنس فیز 8کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز آٹھ کی سنسان سڑک سے دو مارٹر گولے برآمد کرلئے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دونوں مارٹر گولے خالی پلاٹ میں منتقل کردیئے جہاں انھیں چھوٹے دھماکوں کے ذریعے جلد ناکارہ بنایا جائے گا۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسمعیل کے مطابق مددگار ون فائیو کے ذریعے پولیس کو ڈیفنس […]

وزیر اعظم کا سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

وزیر اعظم کا سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

وزیر اعظم نے شہری علاقوں میں سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو طویل المدتی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سموگ کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ حکم دیا ہے کہ مضر صحت گیسوں میں کمی کے لیے گاڑیوں کے معائنے کو یقینی بنایا جائے۔ […]

افغان صدر اشرف غنی شربت گلہ کا استقبال کریں گے

افغان صدر اشرف غنی شربت گلہ کا استقبال کریں گے

افغان مونا لیزا شربت گلہ کا افغانستان پہنچنے پر افغان صدر اشرف غنی استقبال کریں گے ۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کے بچوں کو ایک روز قبل ہی افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا شربت گلہ کو رہائش اور تمام تر سہولیات حکومت افغانستان فراہم کرے گی ۔ افغان مونا لیز ا کو […]

ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپر جھانکنے لگے

ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپر جھانکنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا اپنی بیوی پر بھی بھروسہ نہیں؟ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپرجھانک کے دیکھا، کہیں میلانیا کسی اور کو تو ووٹ نہیں دے رہیں۔ یہ تو تھی بڑے میاں کی کاریگری چھوٹے میاں بھی ان کے ٹھیک ٹھیک نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں،نیویارک میں ووٹ ڈالتے ہوئے بالکل […]

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے 17 نومبر کی تاریخ دےدی ، حفیظ کے ایکشن کا ٹیسٹ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ہوگا ۔ محمد حفیظ کے انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرانے پر پابندی اس وقت لگی تھی جب ان کے بولنگ ایکشن پر سال میں دو مربتہ […]

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے پیرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف وارادتوں میں ملوث ہے اور ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سےہے۔ عباس ٹاؤن میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ […]

ایگزٹ پول سروے ، 10 میں سے4ووٹرزتبدیلی کےخواہشمند

ایگزٹ پول سروے ، 10 میں سے4ووٹرزتبدیلی کےخواہشمند

ایگزٹ پول سروے کے مطابق 54 فیصد ووٹرز نے اوباما پر اعتماد کا اظہار کیا ہے. جبکہ10 میں سے4ووٹرزتبدیلی کےخواہشمند نکلے اور 10 میں سے7ووٹرز حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔ ایگزٹ پول سروے میں ووٹرزکی اکثریت نے معیشت کو اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔10 میں 8ووٹرز کےمطابق ووٹوں کی گنتی شفاف ہوگی۔ امریکی […]

لاس اینجلس: پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد زخمی

لاس اینجلس: پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ ، 4 افراد زخمی

لاس اینجلس میں ایک پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق چار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ترجمان کیلیفورنیا پولیس کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس […]

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔ 19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ […]