counter easy hit

مقامی خبریں

دادو: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

دادو: رشتے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

دادو : ضلع کے شہر سیتا روڈ کے قریب گاؤں حاصل چانڈیو میں چانڈیہ برادری میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو دادو اور لاڑکانہ کی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گيا۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح سات بجے شروع ہوا۔ دونون فریقین کی طرف […]

کالا باغ ڈیم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: خورشید شاہ

کالا باغ ڈیم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی بجائے ملک میں متبادل اور مناسب جگہیں موجود ہیں جہاں ڈیموں کی تعمیر کے ذریعے توانائی کی قلت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے اور کوئی بھی اقدام جو فیڈریشن کو کمزور کرے […]

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی […]

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور […]

کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو لوگ آج تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے، سعد رفیق

کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو لوگ آج تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو آج دریائے سندھ کے اطراف آباد لوگ سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کے مخالفین سیلاب متاثرین کے مصائب کے ذمہ دار ہیں اگرڈیم بنادیا جاتا […]

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے بھارت، اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد کی بات نہیں کی اور ان کی تقریر آئین سے متصادم نہیں۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے اپنی […]

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں مشتبہ گاڑی گھس آئی جس نے ان کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد بذریعہ روڈ جارہے تھے کہ […]

پانی کے دباؤ سے سکھر بیراج دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

پانی کے دباؤ سے سکھر بیراج دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں، رینجرز نے پوزیشن سنبھال لیں

سکھر : سکھر بیراج پر سیلابی پانی کے شدید دباؤ کی وجہ سے دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں جس کے بعد بیراج کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جب کہ رینجرز نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہیں۔ انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج […]

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

بھارت کی پاکستان کو 23، 24 اگست کو قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے تاہم پاکستان کی جانب سے بھارت […]

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد کے وطن عزیز اور پاک فوج سے متعلق بیان اپنے درعمل میں کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے واویلے […]

کراچی کی لانڈھی جیل سے 163 بھارتی قیدی رہا

کراچی کی لانڈھی جیل سے 163 بھارتی قیدی رہا

کراچی : پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا۔ کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے۔ […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے 3 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے 3 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ آل کراچی پرائیوٹ اسکولز کا 3 اگست کو اسکول کھولے جانے کا مطالبہ سندھ حکومت منظور کرے۔ رابطہ کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت سندھ طلبہ و طالبات کا وقت ضائع کئے بغیر اسکول 3 اگست کو کھولنے کے احکامات جاری […]

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

ڈیلاس : الطاف حسین کہتے ہیں کہ بھارت خود ڈرپوک ہے۔ غیرت ہوتی تو پاکستان کی سر زمین پر مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ وزارت داخلہ نے جن تنظیموں پر پابندی لگائی وہ آج بھی ملک میں سرگرم ہیں۔ کارکنان اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو سے کراچی میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کریں۔ […]

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

لاہور : حامد خان کی زیر صدارت اجلاس میں کارکنوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ اس موقع پر حامد خان بھی کھل کر بولے ان کا کہنا تھا کہ مشرف کی آمریت کو مضبوط بنانے والے اب تحریک انصاف میں آ چکے ہیں ان کی موجودگی پارٹی کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہو […]

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

لاہور : سمن آباد میں ٹیوب ویل کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے ۔ عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی […]

پی ٹی آئی میں اختلافات عمران خان نے آج اجلاس بلا لیا

پی ٹی آئی میں اختلافات عمران خان نے آج اجلاس بلا لیا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف میں اختیارات کی سردجنگ شروع ہوگئی، شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کے سبب نظریاتی کارکنان اوررہنما شدیدناراض ہوگئے، بعض اہم رہنماپارٹی امورمیں دلچسپی کا اظہار نہیں کررہے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے جائیں تاکہ حق رائے دہی […]

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

ستمبر میں نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا امکان

نئی دہلی : بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں ستمبر میں پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ اخبار کے مطابق ستمبر میں دو نوں وزرائے اعظم کے دمیان ملاقات اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا انحصار قومی سلامتی کے […]

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے تقرر و تبادلوں سمیت انتظامی نوعیت کے اختیارات اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے انتظامی نوعیت کے اختیارات واپس لے لئے۔ کمیشن ارکان کے پاس صرف جوڈیشل معاملات میں رائے دینے کا حق حاصل ہو گا۔ ذرائع کا یہ […]

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےامریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ، ڈینیل فیلڈ مین نے ملاقات کی ہے پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور امن و استحکام پربات کی گئی۔ فیلڈ مین نےافغان امن مذاکرات شروع کرانے میں […]

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رپورٹ پیش کی […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

لاہور : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یوآئی (ف) کی تحاریک پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردارایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے کبھی […]

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

لاہور : مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں محبت کی پینگیں چڑھنے لگیں ، خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں مل جل کر تبدیلی لا سکتے ہیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ماضی میں ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے والی جماعتوں مسلم لیگ ن […]