counter easy hit

مقامی خبریں

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ […]

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ […]

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے نیب ریفرنس سے متعلق درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی نیب و دیگر کو 17 دسمبر تک کے نوٹس جاری کردیے۔ درخواست […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سسر غلام حیدر اس کی بہو اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ فائرنگ سے ساس بھی زخمی ہو گئی۔ پولیس […]

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں زاد بھائی عامر خان کو معمولی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ مجرم رستم نے […]

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف نے چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی : پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خودکش حملوں ، اغوا برائے تاوان اور مختلف لوگوں کے قتل میں ملوث چار دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے۔ دہشتگردوں میں نور سعید، مراد خان، عنایت اللہ اور اسرار […]

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے جب کہ وفاق سے بلائے گئے ادارے کے اختیارات میں توسیع کے لیے اسمبلی سے اجازت لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان […]

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

کراچی : پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لال مسجد والوں کے خلاف جو کیا ٹھیک کیا ۔ دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھااب وہ پھر ابھر رہے ہیں۔ حکومت فوری ایکشن […]

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آج پھر اپنی توپوں کا رخ حکومتی پالیسیوں کی طرف کردیا اور کہا اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےآج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف متحدہ […]

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانےکی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سود بارے ان کے بیان کا تحریری مواد طلب کر لیا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں صدرممنون حسین کے سود بارے بیان کی سی ڈی بھی پیش کی […]

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سمیت خطے میں […]

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف اپوزیشن نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید […]

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔ پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیامیں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں برداشت کا ماحول پیدا کرنا ہے جب کہ خطے میں غربت […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کے تحت خطے کے ملکوں کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس علاقائی تعاون […]

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور : ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور اسے بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]