counter easy hit

مقامی خبریں

ایان علی نے وزارت داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرد ی

ایان علی نے وزارت داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرد ی

عدالتی احکامات کے باوجود ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہیں نکالا گیا ، معاہدوں کی تکمیل کیلئے بیرون ملک جانا ہے :ماڈل کی گفتگو راولپنڈی (یس اُردو) کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالے جانے پر وزارت داخلہ و دیگر متعلقہ حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست […]

کے پی کے ، پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کے پی کے ، پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

دو سے تین روز کے دوران جڑواں شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ، کشمیر کے بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع صاف ، موسم گرم اور خشک ہے ۔ بالائی خیبر پختونخواہ ، پنجاب ، اسلام آباد ، شمال مشرقی بلوچستان ، فاٹا […]

فیصل آباد :کپڑوں پر سالن گرنے کا تنازع ، شادی کا گھر میدان جنگ بن گیا

فیصل آباد :کپڑوں پر سالن گرنے کا تنازع ، شادی کا گھر میدان جنگ بن گیا

باراتیوں میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ، برتن ٹوٹ گئے ، شور شرابا ، دلہن کا دلہا کے ساتھ جانے سے انکار فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں باراتی اور دلہن کے رشتہ داروں میں لڑائی ہوگئی ۔ شادی والا گھر میدان جنگ بن گیا ۔ دلہن نے دلہا کے ساتھ جانے […]

مرو یا مارے جائو ، چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

مرو یا مارے جائو ، چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

فورسز نے پورے علاقے کا گھیرائو کر لیا ، کرفیو نافذ ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں راجن پور (یس اُردو) ہتھیار پھینکو ، یرغمالیوں کو رہا کرو ، یا مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ ، راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تمام […]

کشمور: پولیس کی کارروائی، واپڈا کا سب انجینئر بازیاب،5 اغوا کار گرفتار

کشمور: پولیس کی کارروائی، واپڈا کا سب انجینئر بازیاب،5 اغوا کار گرفتار

کشمور میں پولیس کی کارروائی کے دوران واپڈا کا سب انجینئر بازیاب کرا لیا گیا جبکہ پانچ اغواکار گرفتار کر لئے گئے۔ کشمور: (یس اپردو) علاقے گیہل پور کچے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واپڈا کے سب انجینئر محمد خان کلہوڑو کو بازیاب کرا لیا۔ کارروائی کے دوران پانچ اغواکاروں کو گرفتار بھی کر […]

مظفر گڑھ: مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بیہوش، اسپتال منتقل

مظفر گڑھ: مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بیہوش، اسپتال منتقل

علی پور میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بے ہوش ہو گئےجن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ مظفر گڑھ: (یس اُردو) واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آیا۔ جہاں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد کی […]

آپریشن حکمت عملی سے شروع ہوا، کامیابی، ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے: آئی جی پنجاب

آپریشن حکمت عملی سے شروع ہوا، کامیابی، ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے: آئی جی پنجاب

چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس کی ناکامی کے بعد آئی جی پنجاب صفائیاں دینے لگے، کہتے ہیں اسلحہ کم تھا، نہ ہی وسائل، میڈیا الزام لگا رہا ہے، کارروائی بھی حکمت عملی کے تحت ہی شروع کی گئی تھی، اہلکاروں کو چھ ہفتے کی خصوصی تربیت بھی دی گئی تھی۔ رحیم یار خان: (یس اُردو) […]

فیصل آباد: ٹریکٹر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا ہلاک، عوام کا احتجاج

فیصل آباد: ٹریکٹر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا ہلاک، عوام کا احتجاج

فیصل آباد کے جھمرہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق ہو گئے جبکہ لواحقین نے جھمرہ روڈ پر لاشیں رکھ کر احتجاج کیا۔ فیصل آباد: (یس اُردو) نواحی علاقے سلطان نگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں چچا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ دونوں افراد موٹر […]

میدان میں زیرو، فیس بک پر ہیرو، ایس ایس پی کی مورچوں میں کھینچی تصاویر اپ لوڈ

میدان میں زیرو، فیس بک پر ہیرو، ایس ایس پی کی مورچوں میں کھینچی تصاویر اپ لوڈ

میدان میں کارکردگی خراب ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کا دبنگ انداز برقرار ہے۔ رحیم یار خان: (یس اُردو) پنجاب پولیس نے چھوٹو گینگ کے خلاف 17 دن آپریشن کیا، جس کے دوران 6 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 24 اہلکاروں کو چھوٹو گینگ نے اغواء کر لیا۔ پنجاب پولیس کی کارکردگی […]

سوات یونیورسٹی : طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی ، چیف پراکٹر فارغ

سوات یونیورسٹی : طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی ، چیف پراکٹر فارغ

نوٹس کے مطابق کوئی بھی طالبعلم یا طالبہ اکٹھے بیٹھے یا چلتے پھرتے پائے گئے تو ان کو 50 روپے سے 5000 روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا سوات(یس اُردو) لڑکیوں اور لڑکوں کے ساتھ بیٹھنے، کیمپس کے اندر اور باہر ساتھ چلنے پر پابندی کیوں لگائی؟ سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف […]

پاک فوج نے کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا چارج سنبھال لیا

پاک فوج نے کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا چارج سنبھال لیا

علاقے میں کرفیو نافذ ، کچے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں تا کہ کوئی ڈاکو نکلنے نہ پائے راجن پور (یس اُردو) راجن پور میں فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا چارج سنبھال لیا، کچے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں ، آپریشن […]

تھرکول کیلئے تعمیر کردہ نبیسر ویجیار واٹر ڈیم کے پائپوں کو آگ لگ گئی

تھرکول کیلئے تعمیر کردہ نبیسر ویجیار واٹر ڈیم کے پائپوں کو آگ لگ گئی

چھاچھرو تھرکول کیلئے تعمیر ہونے والے نبیسر ویجیار واٹر ڈیم کے پائپوں کو آگ لگ گئی، 12 پائپ جل کر خاکستر، پولیس نے انکوئری شروع کر دی۔ چیلھار: (یس اُردو) تھرپارکر کے شھر چیلھار کے گاؤں بھوریلو کے قریب سے گزرنے والے تھر کول منصوبے کے لئے نبیسر ویجیار واٹر ڈیم کی لائنوں کے پائپوں […]

متاثرین جنوبی وزیرستان کی واپسی: حالیہ فیز میں 103 دیہاتوں کی آباد کاری ہو گی

متاثرین جنوبی وزیرستان کی واپسی: حالیہ فیز میں 103 دیہاتوں کی آباد کاری ہو گی

متاثرین جنوبی وزیرستان کی بڑے پیمانے پر واپسی شروع ہو چکی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں صرف چالیس دیہات کے لوگوں کو واپس بھیجا گیا جبکہ اس فیز میں ایک سو تین دیہاتوں کی آباد کاری ہو گی۔ جنوبی وزیرستان: (یس اُردو) ٹی ڈی پیز کی اپنے آبائی گھروں […]

راجن پور: 7 اضلاع کے 2 ہزار اہلکار 100 ڈاکو پکڑنے میں ناکام

راجن پور: 7 اضلاع کے 2 ہزار اہلکار 100 ڈاکو پکڑنے میں ناکام

کچے کے علاقے پنجاب پولیس کا کچا پکا آپریشن ایک بار پھر مطلوبہ نتائج نہ دے سکا ۔ ایلیٹ فورس کو پُرانا اسلحہ تھما دیا گیا اور لائف سیونگ جیکٹس کی بھی کمی۔ راجن پور: (یس اُردو) ایک ڈاکو کے مقابلے میں 20 اہلکار یعنی دو ہزار اہلکاروں کا سو ڈاکوؤں سے مقابلہ لیکن 18 […]

راجن پور آپریشن میں پولیس ناکام ، فوج کی مدد طلب کر لی گئی

راجن پور آپریشن میں پولیس ناکام ، فوج کی مدد طلب کر لی گئی

ڈاکوئوں نے چوبیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ، سکیورٹی فورسز کا علاقے میں کرفیو ، چار کلومیٹرز کا علاقہ سیل کر دیا گیا راجن پور (یس اُردو) کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن اٹھارہویں روز میں داخل ہوگیا ، ایلیٹ فورس کے مزیدتین سو جوان تحت پتن کے مقام پر […]

راجن پور :چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اٹھارویں روز میں داخل

راجن پور :چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اٹھارویں روز میں داخل

ایلیٹ فورس کے مزید 3 سو اہلکار پتن کے علاقے میں پہنچ گئے ، چوبیس پولیس اہلکار ابھی تک ڈاکوئوں کے قبضے میں ہیں راجن پور (یس اُردو) راجن پور کچہ جمال میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اٹھارویں روز میں داخل ہو گیا ۔ ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان تحت پتن کے مقام […]

راجن پور :ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان پہنچ گئے

راجن پور :ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان پہنچ گئے

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن جاری ، کچے کے دو کلومیٹر کے علاقے کو سیل کر دیا گیا راجن پور (یس اُردو) راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن جاری ہے ، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان علاقے میں پہنچ گئے ہیں جو چھوٹو گینگ کیخلاف کی […]

راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن، 6 اہلکار شہید، 24 یرغمال

راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن، 6 اہلکار شہید، 24 یرغمال

پنجاب پولیس نے چھوٹو گینگ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ چھ اہلکاروں کی شہادت کے بعد آپریشن دوسرے روز بھی معطل، چوبیس اہلکاروں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جا سکا ، رہائی کیلئے مذاکرات راجن پور: (یس اُردو) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی معطل رہا۔ گینگ نے ایس […]

پولیس نے چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی کیلئے فوج سے مدد طلب کر لی

پولیس نے چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی کیلئے فوج سے مدد طلب کر لی

ذرائع کے مطابق چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں ناکامی اور اہلکاروں کی شہادت ناقص حکمت عملی کا نتیجہ ہے راجن پور (یس اُردو) راجن پور میں آٹھ اضلاع کی پولیس چھوٹو گینگ کو قابو نہ کر سکی ، جب کہ پولیس نے فضائی آپریشن کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی۔ایس ایچ او سمیت […]

راجن پور ، مزید 5 پولیس اہلکاروں کی لاشیں حکام کے حوالے

راجن پور ، مزید 5 پولیس اہلکاروں کی لاشیں حکام کے حوالے

جھڑپ میں سات پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے ، آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے راجن پور (یس اُردو) راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے مزید پانچ پولیس اہلکاروں کی لاشیں حکام کے حوالے کر دی گئیں ، سانحے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 7 ہوگئی […]

سکھر :پیشی پر آئے قیدیوں کو پولیس اہلکاروں کا وی آئی پی پروٹوکول

سکھر :پیشی پر آئے قیدیوں کو پولیس اہلکاروں کا وی آئی پی پروٹوکول

ہوٹل میں ساتھ بٹھا کر کھانا کھلایا ، میڈیا کو دیکھ کر پولیس اہلکاروں کے ہاتھ پیر پھول گئے ، کوریج پر دنیا نیوز کے کیمرہ مین کو دھمکیاں سکھر (یس اُردو) سکھر میں جیل سے پیشی پر لائے گئے قیدیوں کو پولیس اہلکار پروٹوکول دینے لگے ۔ ہوٹل میں ساتھ بٹھا کر کھلایا پلایا […]

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ، 6 پولیس اہلکار شہید

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ، 6 پولیس اہلکار شہید

ڈاکوئوں نے 16 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ، ایلیٹ فورس اور رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی راجن پور (یس اُردو) چھوٹو گینگ کے خلاف جاری آپریشن میں چھ پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے ۔ ڈاکوؤں نے سولہ اہلکاروں کو یرغمال بنالیا ۔ یرغمالیوں میں ایس ایچ او بنگلہ اچھا […]