counter easy hit

مقامی خبریں

پاناما کیس؛ تحریک انصاف کا ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ

پاناما کیس؛ تحریک انصاف کا ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے. پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف نے عدالت میں وکیل حامد خان کو وکالت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین عمران […]

انٹرنیٹ پر آزادی اظہار رائے، پاکستان دسویں نمبر پر

انٹرنیٹ پر آزادی اظہار رائے، پاکستان دسویں نمبر پر

انٹرنیٹ پر اظہار رائے کی آزادی پر ملکوں کی ترتیب دی گئی رپورٹ کی فہرست میں پاکستان دسویں نمبر پر آگیا، ماہرین کے مطابق سائبر کرائم بل کی منظوری کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ پر آزادی اظہار پربھی اثرات پڑے۔ امریکی ریسرچ فارم کی ترتیب دی گئی 65 ملکوں کی فہرست میں انٹرنیٹ پر آزادی […]

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ :نیوزی لینڈ کے 3وکٹ پر 104رنز

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ :نیوزی لینڈ کے 3وکٹ پر 104رنز

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکارہے،پوری ٹیم 133رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 3وکٹ کے نقصان پر104رنز بنالئے ہیں۔جیت راول 55اور نکولز29رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں،کیویز کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کولن ڈی گرینڈہوم […]

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل پشاور میں وفات پا گئے ہیں، وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حاجی محمد عدیل کے صاحبزادے محمد عدنان جلیل کے مطابق ان کے والد گردے فیل ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج […]

حاجی عدیل کی موت،پارٹی مدبر سیاستدان سے محروم ہوگئی

حاجی عدیل کی موت،پارٹی مدبر سیاستدان سے محروم ہوگئی

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی خان نے پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کے وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرحوم پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔ پشاور سے جاری ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی خان نے کا کہنا ہے […]

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور سیزفائر لائن کی خلاف ورزیوں کے خلا ف قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے پیش کی، جس کے مطابق ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے7فوجی جوان شہیدہوئے۔ برجیس طاہر کی پیش کئی […]

ضرب عضب سے امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ،آرمی چیف

ضرب عضب سے امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن وترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ہے،طلبہ ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آرمی چیف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیااور اپنی مادر علمی میں طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی، […]

آصفہ بھٹو ٹخنے پر چوٹ لگنے کے باعث ہسپتال منتقل

آصفہ بھٹو ٹخنے پر چوٹ لگنے کے باعث ہسپتال منتقل

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے ٹخنے پر گھر میں پھسلنے کی وجہ سے چوٹ آ گئی ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کراچی سے جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیلئے لاہور آئیں تھیں، آصفہ بھٹو کا گھر […]

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

’ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج‘

پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حکومت پاکستان کی جانب سے ترک عملے کو 20 نومبر تک ملک سے نکل جانے کے مہلت دیے جانے کے فیصلے کو اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل منگل کو پاک […]

عراق جانے کے منتظر شیعہ زائرین کا احتجاج

عراق جانے کے منتظر شیعہ زائرین کا احتجاج

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شیعہ زائرین نے فوری طور پر براستہ ایران عراق جانے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ یہ مظاہرہ میجر محمد علی روڈ پر کیا گیا جس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ ٭ کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے چار شیعہ خواتین […]

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔تین گھنٹے سے زائدجاری رہنے والے اجلاس میں چیف منسٹرزسکول ریفارمز روڈ میپ کے تحت کیے گئے اقدامات پر پیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدر آمداور پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیااوراس ضمن […]

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے اس کیلیے جیل جانا پڑا تو چلا جاوں گا۔ انہوں نے یہ بات پی ایس او کیجانب سے رون 92 پیٹرول کے افتتاح کے موقع پر کہی، انہوں نے بتایا کہ تمام ماہرین کا ماننا ہے […]

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

پی آئی بی کی کرنال بستی میں پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے ۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق انتہائی مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کرنال بستی میں چھاپا ماراگیا ۔ چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ضیا عرف پٹھان اور عدنان عرف لقوہ ہلاک ہوگئے۔ […]

عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والا نوجوان زیر حراست

عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والا نوجوان زیر حراست

پولیس نے بھٹ شاہ میں معروف لوک گلوکارہ عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والے مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات گئے بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے دوسرے روز اس وقت پیش آیا جب لطیفی راگ کی تقریب میں عارفانہ کلام پڑھنےکےبعد […]

کراچی:اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی:اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران اغوا کار پولیس افسر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ پی آئی بی کی کرنال بستی میں دو ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔عزیز آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے 7 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا […]

قصور: پولیس کا جنرل ہولڈاپ،21 ملزمان گرفتار

قصور: پولیس کا جنرل ہولڈاپ،21 ملزمان گرفتار

قصور کے مختلف علاقوں میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران پولیس نے اشتہاریوں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 73 مشکوک موٹرسائیکلیں […]

یادگار شہداء پر جو کچھ ہوا لندن کی مرضی سے ہوا ، فاروق ستار

یادگار شہداء پر جو کچھ ہوا لندن کی مرضی سے ہوا ، فاروق ستار

کراچی میں کارکنوں جو کچھ ہوا، لندن کی مرضی سے ہوا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یادگارشہداء کے واقعے کو ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تباہ کرنے کی سازش قرار دیدیا۔ کراچی کے علاقے عزیز میں یادگار شہداء پر کارکنوں کے مابین جو کچھ ہوا، فاروق ستار نے اُس […]

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آج اپنے دورے کے آخری روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام پارلیمانی جماعتیں اجلاس میں شرکت کریں گی ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے ، اس […]

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ دو دن کے وقفے کے بعد آج سے پھر پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی اہم ترین سماعت کرے گی ۔ لارجر بینچ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس امیر ہانی مسلم ،جسٹس عظمت سعید شیخ […]

کیا قطر کے شہزادے گواہی کے لیے آئیں گے: چیف جسٹس

کیا قطر کے شہزادے گواہی کے لیے آئیں گے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے مقدمے کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے جمع کروائی گئی دستاویزات میں قطر کے شاہی خاندان کے رکن حمد جاسم کی جانب سے ایک خط عدالت میں پیش کیا ہے جس کے مطابق شریف خاندان نے 1980 میں الثانی گروپ میں ریئل […]

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لاہور / ڈسکہ: تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئرکا آغاز کیا […]