counter easy hit

مقامی خبریں

صدر مملکت ممنون حسین کی معروف ادیبہ بانو قدسیہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی ۔ 4 فروری (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف ادیبہ بانو قدسیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ بانو قدسیہ نے ادب عالیہ تخلیق کر کے قوم کی تربیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانو قدسیہ […]

ممتاز ناول،افسانہ اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور۔4 فروری(نمائندہ خصوصی)اردو کی مقبول و معروف ناول نگار اور افسانہ نگار بانو قدسیہ لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔گورنر پنجاب ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادب کی دنیا میں بانو قدسیہ کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔میڈیا پر چلنے والی […]

سندھ ہائی کورٹ میں فراہمی و نکاسی آب کمیشن کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں فراہمی و نکاسی آب کمیشن کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں فراہمی و نکاسی آب سے متعلق عدالتی کمیشن کی کارروائی جاری ہے۔ عدالتی کمیشن آئندہ ہفتے اندرون سندھ کا دورہ کرے گا۔دوران سماعت مئیر کراچی وسیم اختر نے کمیشن کو پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ واٹر بورڈ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ محمود […]

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ میںدریائےراوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری ہے جس کے لیےریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، ٓرمی کی غوطہ خور ٹیم بھی پہنچ گئی۔ کشتی ڈوبنے پر امدادی کام کا صبح سویرے دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز رات ہوجانے کے باعث امدادی کارروائیاں روک دی گئیں تھیں۔ […]

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ کے علاقے پنچ پائی میں اے این ایف بلوچستان نے کارروائی کے دوران منشیات سمگلروں کے ویئر ہاوس کو تباہ کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اے این ایف بلوچستان کے حکام کو اطلاع ملی کہ افغانستان سے منشیات کوئٹہ منتقل کیا جاتی ہے۔ پنج پائی […]

نوشکی: باراتیوں میں ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق، 6 افراد بیہوش

نوشکی: باراتیوں میں ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق، 6 افراد بیہوش

باراتیوں کی لاپتا ہونے والی گاڑیوں میں موجود ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق جبکہ 6 افراد بے ہوش ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نوشکی کےعلاقےٹبی سےباراتیوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہاہے،ریسکیوکےعملےکےساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی موجودہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسم کےباعث امداد ی سرگرمیوں کومشکلات کاسامناہے،بارش اوربرفباری کےباعث ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیاجاسکتاہے۔ Post Views […]

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاع پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، کورنگی اور گڈاپ کے مختلف علاقوں میں چھاپا مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ایک کا تعلق […]

ننکانہ صاحب: کشتی کا ملاح زیرحراست، بچی کی تلاش جاری

ننکانہ صاحب: کشتی کا ملاح زیرحراست، بچی کی تلاش جاری

ننکانہ صاحب کی تحصیل سید والا میں گزشتہ روز دریائے راوی میں کشتی الٹ گئی تھی۔کشتی کے ملاح اور ٹھیکیدار کو حراست میں لےلیاگیا ہے ،کشتی میں سوار تمام افراد کو نکال لیاگیا تھا،ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔ تحصیل سید والا کے قریب دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں […]

مراد علی شاہ کی ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ کی ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کراچی پاکستان کو چلانے والا انجن ہے،کراچی میں جاری ترقیاتی کام کے باعث ہونے والے مسائل پر شہریوں سے معذرت کرتے ہوئے شہر میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں جیم خانے […]

بھارتی عدالت کا 5 سالہ بچے کو پاکستانی ماں کے سپرد کرنے کا فیصلہ

بھارتی عدالت کا 5 سالہ بچے کو پاکستانی ماں کے سپرد کرنے کا فیصلہ

دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں،پانچ سالہ افتخار آج بھارت سے واہگہ بارڈ پہنچے گا جہاں بچے کو پاکستانی والدہ کے حوالے کیا جائے گا۔گزشتہ برس بچے کو اس کا باپ بھارت لے گیا تھا۔ مارچ 2016 میں پانچ سالہ افتخار کو اس کا باپ اپنے ساتھ بھارت لے گیا،پاکستانی والدہ […]

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

واشنگٹن میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں۔ ن لیگ پنجاب میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔ اپنی پریس بریفنگ کے دوران بلاول کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں اپنا بھرپور کردار […]

کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے بارش

کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے بارش

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی، تیز بارش اور ساتھ ٹھنڈی ہوائوں سے خوشگوار ہوگیا ہے۔ آئی آئی چندریگر روز، بفرزون، ایف بی ایریا، لیاقت آباد، گرومندر ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، گلشن، نارتھ کراچی کے علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش ہوئی ہے۔ بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں سے موسم […]

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور مناواں کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست 4ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق اغواء برائے تاوان اور قتل کے4 ملزمان ندیم، بابر، ستار اور اعظم کو نشان دہی کے لیے لیجایا جا رہا تھا۔ مناواں کے علاقہ میں گھات لگائے ملزمان کے […]

بلوچستان میں کسٹمز کی کارروائی، ڈیزل و شراب برآمد

بلوچستان میں کسٹمز کی کارروائی، ڈیزل و شراب برآمد

بلوچستان میں کسٹم حکام کی کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل اور لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد کرلی گئی ہے۔ گوادر کسٹم حکام کے مطابق اورماڑہ کے علاقے ہڈگو ٹھ کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران زیر زمین دبائی گئیں غیر ملکی شراب کی200 بوتلیں برآمد […]

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

کرپہنچا تو دلہن اور اس کے گھر والے غائب ہوگئے جس کے بعددلہا نے باراتیوں سمیت دھرنا دے دیا۔ نواحی گاؤں غلام قادر لغاری میں بلاول لغاری سہرا سجا کر دلہن لینے کے لئے بارات سمیت سسرال پہنچا تو دلہن کے ورثہ نے بدلے میں ایک رشتہ اور دینے کا مطالبہ کردیا۔ بات نہ بنی […]

کراچی: ہوٹل آتشزدگی کیس، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی: ہوٹل آتشزدگی کیس، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی میں جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے ضمنی چالان جمع کرانے کیلئے مزید وقت طلب کرنے پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کردی۔ جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق کیس کی سماعت ایڈیشنل […]

کوئٹہ: رات بھر بارش، صبح سے برف باری

کوئٹہ: رات بھر بارش، صبح سے برف باری

کوئٹہ میں رات بھر بارش ہوئی اور صبح بادلوں سے برف کے گولے گرنے لگے،چمن ، چاغی ،کوہ خواجہ عمران اور توبہ اچکزئی میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں موسلادھار بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں آج اور […]

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے،عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں کہ وہ صوابدید پر فیصلے […]

نوشکی: لاپتا باراتیوں کا پتا لگا لیا گیا

نوشکی: لاپتا باراتیوں کا پتا لگا لیا گیا

شدید بارشوں کےباعث نوشکی میں پھنسے باراتیوں کو پتا لگا لیا گیا ہے ۔ ڈی سی نوشکی شکیل احمد کا کہنا ہے کہ دولہا دلہن سمیت 60سے زائد باراتی بلوچستان کے علاقے بٹی کےمقام پرپھنسے ہوئے ہیں ۔امدادی کارروائیوں کے لیے انتظامیہ اور ایف سی کی ٹیمیں بٹی روانہ ہوگئی ہیں تاہم ریسکیوٹیموں کوباراتیوں تک […]

گوجرانوالہ: ٹرک اور وین میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گوجرانوالہ: ٹرک اور وین میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گوجرانوالہ میں ٹرک اور وین کے تصادم میں تین افراد جاںبحق اور دو زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد میں تین سالہ بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔ علاقہ کامونکی میں ٹول پلازہ کے قریب ٹرک اوروین میں تصادم ہوا ۔ حادثے میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاںبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو […]

مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری سجاد نمبر دار سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ صرف پنجاب کا وزیر اعظم کہنے والوں کواب اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ وزیر […]

حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل

حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل

حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل پیرس(ایس ایم حسنین) ابوبکر گوندل سینئر راہنما تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جھوٹ پر جھوٹ اور مکاری کر کر کے حکمرانوں نے تاریخ کے صفحوں میں خود کو نچلی سطح پر لا کھڑا کیا ہے ۔ […]